۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

مولانا علی علیہ السلام

کل اخبار: 5
  • فضائل مولا علی (ع) گناہوں کی بخشش کا سبب ہے، خواہر ارم بخاری

    فضائل مولا علی (ع) گناہوں کی بخشش کا سبب ہے، خواہر ارم بخاری

    حوزہ/ امام علی علیہ السلام کے فضائل ایسا بحر بیکراں ہے اس میں انسان جتنا غوطہ لگاتا جائے اتنے ہی موتی حاصل کرتا جائے لیکن اس کی تہہ تک پہنچنانا ممکن ہے۔

  • حق بولو گے مگر کیسے؟ 

    حق بولو گے مگر کیسے؟ 

    حوزہ/ پوری دنیا میں ظلم جاری ہے لیکن سب خاموش ہیں ، کوئی نہیں جو ظلم کی مخالفت کر سکے بلکہ حد تو یہ ہو گئی کہ ظالموں کی پناہ حاصل کرنے کے لئے مظلوموں کی مخالفت اور خود ظالموں کی حمایت ہونے لگی ۔ 

  • اگر بعد نبیؐ علیؑ حاکم ہوتے

    اگر بعد نبیؐ علیؑ حاکم ہوتے

    حوزہ/ ہماری زندگی کا مقصد بلکہ ہمارا نصب العین امیر المومنین علیہ السلام کے وارث اور جانشین امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کی تیاری ہے، لہذا ہمیں اس سلسلے میں غور کرنا ہوگا، فکر کرنا ہوگی، صرف زبانی نہیں بلکہ عملی طور سے اس تیاری میں قدم آگے بڑھانا ہونگے تاکہ جب وارث حیدر کرار فرزند مولود کعبہ دیوار کعبہ سے ظہور فرمائیں تو ہم ان کی رکاب میں شریک ہو سکیں۔

  • فزت و رب الکعبہ

    فزت و رب الکعبہ

    حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام وہ ہستی جس کے شہید ہونے کی وجہ:"قتل فی محرابہ لشدۃ عدلہ" آپ اپنے انتہائی عدل کی وجہ سے محراب میں شہید کر دیئے گئے۔ یہ آواز انیس رمضان المبارک کو مسجد کوفہ سے بلند ہوئی اور آج بھی اسی آب و تاب کے ساتھ گونج رہی ہے۔ وہ آواز یہ تھی "فزت و رب الکعبہ" رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوا۔

  • قانون کے نصاب میں مولا علی (ع) کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی

    قانون کے نصاب میں مولا علی (ع) کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی

    حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے قانون کا نصاب اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک اس میں مولا علی علیہ السلام کے فیصلہ جات کو شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے فرمان کے مطابق علی علیہ السلام اس امت میں بہترین قاضی ہیں۔