حوزہ/ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرتے ہوئے ہندوستان میں نمائندے ولی فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے مولانا نعیم عباس عابدی کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مولانا نعیم عباس عابدی…
حوزہ/ نوگانواں سادات امروہہ مدرسہ جامعۃ المنتظر میں مدرسے کے بانی اور سابق پرنسپل مولانا نعیم عباس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علاقے اور بیرونی شہروں سے آئے علماء نے شرکت کی۔