مولانا ہادی حسین
-
ہمیں آج امام خمینی (رح) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے، علامہ ہادی حسین
حوزہ/علامہ ہادی حسین نے امام خمینی (قدس سرہ) کی برسی کے موقع پر ایرانی عوام اور عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نزدیک امام خمینی اپنے علم پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے دادا امام حسین علیہ السلام کی طرح امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کی راہ پر گامزن تھے۔
-
ایران اور عراق میں پاکستانی طلباء کے ساتھ کھڑے ہیں اور حکومت پاکستان سے بھی یہی امید ہے، علامہ ہادی حسین
حوزہ/ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ علامہ ہادی حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کھا ہے کہ آیت اللہ محمد الیعقوبی دینی علوم کے طلباء پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اور انکی مدد کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔
-
کرونا وائرس کے خلاف امت مسلمہ متحد ہوکر اس وباء کا مقابلہ کرے،مولانا ہادی حسین
حوزہ/آیت اللہ محمد الیعقوبی کے پاکستان میں نمائندہ، مولانا ہادی حسین نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کورونا وائرس کے خلاف ایک غیر معمولی معرکہ کا سامنا ہے اور تمام لوگوں کو متحد ہو کر اس وباء کا مقابلہ کرنا ہے۔ جس سے عرب، عجم، مسلم اور غیر مسلم کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔