میمورنڈم (8)
-
جہانمحرم کے حوالے سے متنازع سرکلر تبدیل کیا جائے؛ شیعہ پرسنل لاء بورڈ کا میمورنڈم
حوزہ/نازیبا کلمات کے ذریعے عزاداران کے جذبات کو مجروح کرنا کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے، اس طرح کے الفاظ ہم برداشت نہیں کرسکتے، اس کی معافی مانگنی ہوگی اور دوسری گائڈ لائن جاری کی…
-
ہندوستانکانپور: اذان پر متنازع بیان کے خلاف احتجاج
حوزہ/ اترپردیش کے شہر کانپور میں مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن نے اذان کے خلاف متنازع بیانات دینے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ایسوسی ایشن کے لوگوں نے ہاتھ میں بینر اٹھا کر شرپسندوں کے…
-
ہندوستاناچل پور میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و پولیسں کمشنر کو گرفتاری کا دیا میمورنڈم
حوزہ/ اچل پور کے شیعہ عالم دین و امام جمعہ والجماعت مولانا محمد عباس نقوی نے کہا کہ قرآن پاک خداوند کریم کی جانب سے وہ کتاب ہے جو تمام امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ ہے اور روز اول سے کسی طرح کی تحریف…
-
ہندوستانلکھنؤ؛ وسیم رضوی کی شیطانی و دہشت گردانہ حرکت کے خلاف شیعہ و سنّی علماء کا زبردست احتجاج، سرکار کو گرفتاری کے لیے میمورنڈم کیا ارسال
حوزہ/ وسیم رضوی کی شیطانی و دہشت گردانہ حرکت کے خلاف شیعہ و سنّی علماء کا لکھنؤ میں زبردست احتجاج کیا اور سرکار کو گرفتاری کے لیے میمورنڈم ارسال کیا گیا، ہندوئوں نے بھی شریک ہوکر گرفتاری کی مانگ…
-
ہندوستانبھوپال؛ مولانا کلب جواد نقوی کی وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ سے ملاقات، ایرانی ڈیرے میں کی گئی توڑ پھوڑ کو لیکر دیا میمورنڈم
حوزہ/ انتظامیہ کے ذریعہ ایرانی ڈیرے میں کی گئی غیر قانونی توڑ پھوڑ کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی نے مدھیہ پردیش میں وفد کے ساتھ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ سے ملاقات کی۔