نائیجیریا
-
نائیجیریا میں عاشقانِ امام حسین (ع) کی منعقدہ اربعین مارچز میں بھرپور شرکت + تصاویر
حوزہ / اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام کے ساتھ ہی نائیجیریا کے مختلف صوبوں میں شیعہ آبادی کے متعدد مقامات پر شیعیانِ اہل بیت علیہم السلام کے جلوسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
نائیجیریا میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی محرم الحرام میں نائیجیریا کی ریاست کاٹسینا کے متعدد شیعہ نشین علاقوں میں عشرہ مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔
-
نائیجیریا میں مغربی نوجوانوں کے نام رہبر معظم کے لکھے گئے کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس
حوزہ/ نائیجیریا میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے یورپ کے نوجوانوں کے نام رہبر معظم کے خط اور حجاج کرام کے نام لکھے گئے پیغام کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائےئ کرام کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائے کرام کے ایک وفد نےحجت الاسلام احمد مروی کی میزبانی میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔
-
ابوجا، نائیجیریا میں اربعین حسینی (ع) کی عزاداری و جلوس + تصاویر
حوزہ / افریقی ملک نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں اربعین حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی مناسبت سے حسینیہ سید الشہداء (ع) میں اربعین حسینی کے موقع پر شیعیان نائیجیریا کی جانب سے ماتم اور عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
ماتمی انجمنوں اور اربعین کمیٹی کے اراکین کی شیخ زکزاکی سے ملاقات:
اربعین کا اجتماع؛ معجزۂ الٰہی اور ایمان کی نشانی ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ماتمی انجمنوں اور اربعین کمیٹی کے اراکین نے تحریک اسلامی نائیجریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
نائیجیریا کی ریاست’ کانو‘ میں ویٹیکن کے نمائندے سے شیخ زکزاکی کے نمائندے کی ملاقات
حوزہ/ نئے سال کے موقع پر نائجیریا کی ریاست کانو میں شیخ ابراہیم زکزاکی کے نمائندے شیخ دالحو عبدالمومن نے اس خطے میں ویٹیکن کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں طلبہ کا مارچ+تصاویر
حوزہ/ نائیجیریا کی ریاست ’کادونا ‘میں طلباء کے ایک گروپ نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ناانصافیوں کے خلاف پرامن مارچ کیا۔
-
نائیجیریا میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا انعقاد
حوزہ / شہادت حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا اور شہداء زاریا کی ساتویں برسی کے موقع پر نائیجیریا میں ایک مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسلامی تحریک نائجیریا کی خواتین ارکان کی شیخ زکزاکی سے ملاقات:
خواتین کے لئے حضرت زینب (س) سے بہتر کوئی رول ماڈل نہیں، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ اسلامی تحریک نائیجیریا کی خواتین ارکان کے ایک وفد نے تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ثقافتِ محمدی (ص) انسانی معاشروں کی آزادی اور ترقی کا راز ہے، شیخ زکزاکی
حوزہ/رسول خدا (ص) کے یوم ولادت کے موقع پر، اسلامی تحریک نائیجیریا کے برادران اور خواہران کے ایک وفد نے نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے، محترمہ زینت ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ حالیہ برسوں میں نائیجیریا کے ہمارے متعدد شیعہ اور مسلمان جوانوں کو ایمان اور اسلام کی راہ میں شہید کردیا گیا اور میرا عقیدہ ہے کہ نائیجیریا کے شہدائے مقاومت اور دیگر شہداء ان کے ماں باپ کی اسلامی پرورش اور تعلیم کا نتیجہ ہیں اور میں آپ کو یہ بھی بتاتی ہوں کہ قربانی اور مزاحمت کی ثقافت کو فروغ دینا ہی موجودہ چیلنجز سے نمٹنے اور ظالموں کے ہاتھوں سے نجات حاصل کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
مجمعِ تبلیغاتِ اسلامی نائیجیریا کے ارکان کی شیخ زکزکی سے ملاقات
حوزہ/نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزکی سے اس ملک کے مجمعِ تبلیغاتِ اسلامی کے اراکین نے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
نائیجیریا میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں عزاداروں کی شہادت نائیجیرین حکومت کے یزیدی کردار کا عکاس ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم و سربراہ عزاداری کونسل علامہ مقصود علی ڈومکی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نائیجیریا میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں عزاداروں کی شہادت نائیجیرین حکومت کے یزیدی کردار کا عکاس ہے۔
-
نائیجیریا میں عاشورا کے جلوس پر حملہ، شیخ زکزاکی کے بھتیجے سمیت 6 عزادار شہید
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما نے ایرانی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ نائیجیریا کے شہر زاریا میں سیکورٹی اہلکاروں نے آج عاشورا کے جلوسوں میں شامل عزاداروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں شیخ زکزاکی کے بھتیجے محسن یعقوب سمیت اب تک 6 عزادار شہید اور کئی زخمی ہوچکے ہیں۔
-
نائیجیریا میں صفِ عزای سید الشہداء (س) بچھ گئی
حوزہ / گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ماہِ محرم کے آغاز کے ساتھ ہی نائیجیریا کے بیشتر علاقوں میں صفِ عزای سید الشہداء (س)بچھ گئی ہے۔
-
نائیجیریا میں جیل پر شدت پسندوں کا حملہ، سیکڑوں قیدی فرار
حوزہ / نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کی جیل پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔
-
حرم امام رضا (ع) کے میوزیمز پورے عالم اسلام میں مشہور ہیں، نائیجیرین سفیر
حوزہ/ نائیجیریا کے سفیر اور ایران میں تعینات پاکستانی سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری نے حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ حرم امام رضا علیہ السلام کے قالین میوزیم کا بھی وزٹ کیا۔
-
نائیجیریا میں مسلم ہونہار جوانوں کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ/ گذشتہ روز نائیجیریا کے مسلم ہونہار جوانوں کے ایک گروہ نے شہر ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
-
نائیجیریا کے شہر زاریا میں شہداء کی چھٹی برسی کی تقریب
حوزہ / نائیجیریا کے شہر زاریا میں شہداء اہل بیت علیہم السلام کے قتل عام کی چھٹی برسی اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں منائی گئی۔ جس میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام سمیت ملک کی نامور شخصیات اور شیعہ مبلغین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
نائیجیریا میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے میں دسیوں نمازی جاں بحق و زخمی
حوزہ/ نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست "نیجر" میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
جیل سے رہا ہونے کے بعد شیخ زکزاکی کا پہلا انٹرویو، کئی راز سے پردا اٹھایا
حوزہ/ نائجیریا کے سب سے زیادہ با اثر مذہبی رہنما شیخ ابراہیم ذک ذکی کا دعویٰ ہیکہ اگر انکے ملک میں ریفرنڈم کرایا جائے تو یقینی طور پر عوام اسلامی نظام حکومت کا راستہ منتخب کریں گے۔
-
نائیجیریا میں مجلس عزاء بمناسب شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) +تصاویر
امام حسن مجتبیٰ (ع) کی شہادت کے موقع پر نائیجیریا کے شہر سوکوٹو میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جسے شیعہ مبلغ جناب شیخ منیر نے خطاب کیا۔
-
نائیجیریا میں مسلح افراد کے ہاتھوں 140 طلبہ کا اغوا
حوزہ/ نائجیریا میں اسکول پر حملہ اور بچوں کا اغوا معمول کی بات بن چکی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا۔
-
نائیجیریا میں شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ جاری، اہلیہ کی حالت تشویشناک
حوزہ/ نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا میں مدرسے سے 100 سے زائد طلبہ اغوا
حوزہ/ اسکول کے عملے کے ایک رکن نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ حملہ آور 100 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے لے گئے تھے۔
-
ابراہیم زکزاکی فقط نائیجیریا کے نہیں بلکہ دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شیخ زکزاکی عصر حاضر میں انقلابی جدوجہد ایثار اور قربانی کا استعارہ بن چکے ہیں۔ اپنے عظیم انقلابی اھداف کے لئے چھ جوان بیٹوں کی شہادت دے کر پانچ سال کی طویل قید بھی اس عظیم انسان کے عزم و ارادے میں خلل نہ ڈال سکی۔ زکزاکی عالم انسانیت کا فخر ہے۔
-
تصاویر/ امام حسن مجتبیٰ (ع) کی ولادت با سعادت پر نائیجیریا میں جشن کا انعقاد
حوزہ/ میلاد با سعادت کریم اہل بیت امام حسن مجتبی(ع) مراسم جشن و سرور نیجریہ کے کادونا ایالت میں منعقد کیا گیا۔
-
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر "ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ نائیجیریا کے مسلمانوں نے بدھ کے روز مظاہرے کرکے حکومت اور عدالتی نظام سے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔