حوزہ/ نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عظیم الشان مجالسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جن میں تحریکِ اسلامی نائجیریا کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی نے شرکت کی اور سیرتِ فاطمی پر روشنی ڈالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha