نازیہ بانو
-
تربیت اولاد:
دینی لحاظ سے ہم اپنے بچے کی تربیت کیسے کریں؟
حوزہ| بچے بے نظم ہوتے ہیں وہ گھر پھیلاتے ہیں اس میں غصہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے اکثر ہمارے بچے خَلّاق کیوں نہیں ہیں کیونکہ ہم بچوں کو ڈسٹرب کرتے ہیں۔
-
تربیت اولاد:
ہمیشہ مثبت بولنا چاہیے منفی بات کرنے سے انسان کے وجود میں منفی بات سما جاتی ہے
حوزہ|آپ اپنے سارے بچوں کو ایک جیسی تربیت نہیں کرسکتے اس لئے کہ ہر بچہ مختلف طریقے کا ہوتا ہے،بچہ پڑھائی کر کے تھک جائے آئے تو اسے کارٹون نہ دیکھنے دیں کیونکہ کارٹون دیکھنے سے بھی ذہنی تھکن ہوتی ہے۔
-
تربیت اولاد:
جس گھر میں بچے کا احترام ہوتا ہے وہ بچہ بڑا ہو کر کریم بن جاتا ہے
حوزہ|جس گھر میں خواتین کا مقام نہ ہو اس گھر میں فضا آلودہ ہو جاتی ہے ایسے ماحول میں بچوں کی صحیح تربیت نہیں ہو سکتی تربیت کرنے کا اصل مقصد جو ہمارا ہے وہ اصحاب و یاورِ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو آمادہ کرنا ہے۔
-
تربیت اولاد:اولاد کی تربیت سے پہلے ہمیں اپنی تربیت کرنی چاہیے
حوزہ|اپنے بچوں کی تربیت قربۃً الیٰ اللہ کے ساتھ کریں بچوں سے کچھ توقع نہ رکھیں کہ میں نے اپنے بچوں کے لئے کیا ہے تو وہ بھی پلٹ کر ہمارے ساتھ کریں۔
-
تربیت اولاد:
شوق و محبت
حوزہ/ہر درخت کا ایک پھل ہوتا ہے اور انسان کا پھل اسکی اولاد ہے ۔اولاد ہمارے وجود کا حصہ ہے جو ہمارا کردار ہے ہماری اولاد ویسے ہی ہمارے سامنے آتی ہے ۔ بچے ہم سے اتنی محبت نہیں کرتے جتنی ہم ان سے کرتے ہیں۔
-
تربیت اولاد:
عائلی زندگی میں اخلاق و ادب کا کردار
حوزہ/استحکام ادب کے ذریعے سے ہے یعنی تم نے اپنے کام کو کتنے اچھے طریقہ سے انجام دیا یہی تمہارا حسن ہے یہی تمہاری قیمت ہے دنیا اور آخرت میں۔ جتنا زیادہ ہوگا تمہارا علم اور جتنا زیادہ ہوگا تمہارا ادب تمہاری قیمت میں اتنا ہی اضافہ ہوگا ۔