حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت پر ایران کے میزائل حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اسرائیل اور اس کے حامی جان لیں کہ ایران اپنے کہے ہوئے پر پوری قوت سے عمل کرتا ہے۔
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران لبنان کی سلامتی اور عوام کے دفاع کو اپنا فرض سمجھتا ہے اور وقت آنے پر لبنانی قوم کی حمایت سے دریغ نہیں کرے گا۔
حوزہ/ ناصر کنعانی نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کو آزادی اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکی حکومت پر تنقید کی۔