حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کو آزادی اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکی حکومت پر تنقید کی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا: فلسطینی عوام کی حمایت کی وجہ سے امریکی یونیورسٹیوں میں طلباء کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن اظہار رائے کی آزادی اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے جس سے دنیا بھر کے لوگوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ یونیورسٹیوں میں ہونے والی ریلیوں میں طلباء اور ان کے پروفیسرز کے لیے آزادی اظہار اور انسانی حقوق کے اصولوں کے احترام کو یقینی بنائے۔
ناصر کنعانی نے مزید کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف اور غزہ کی حمایت میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو چھپایا نہیں جا سکتا۔
واضح رہے کہ امریکی حکام نے آزادی اظہار رائے کے انسانی حق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے گزشتہ چند دنوں کے دوران ملک بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہروں میں شرکت کرنے پر یونیورسٹی کے درجنوں طلباء کو گرفتار کیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
امریکہ میں فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہے
حوزہ/ ناصر کنعانی نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کو آزادی اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکی حکومت پر تنقید کی۔
-
فلسطین کی حمایت میں امریکی یونیوسٹیوں میں زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری
حوزہ/ امریکہ کی مختلف ریاستوں کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کینیڈا کی یونیورسٹیوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے شروع
حوزہ/ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف 7 ماہ سے جاری اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاج کے لیے لگائے گئے خیمے امریکہ کی یونیورسٹیوں سے لے کر کینیڈا کی یونیورسٹیوں…
-
مسجد الاقصی ٰ فوجی بیرکوں میں تبدیل
حوزہ/ آج جمعرات کو سینکڑوں صیہونیوں نے یہودیوں کی عید ’’پسح‘‘کے تیسرے دن کے بہانے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
-
شہید آیت اللہ مصطفی خمینی (رح) کی شریک حیات کی وفات پر آیت اللہ حسینی بوشہری کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے شہید آیت اللہ سید مصطفی خمینیؒ کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
کراچی، جامعہ این ای ڈی میں طلباء کا فلسطینیوں اور امریکی طلباء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ طلباء نے بڑی تعداد میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے، احتجاجی مظاہرے میں طلباء و طالبات نے پلے کارڈ بھی اٹھائے ہوئے تھے، جس پر مظلوم فلسطینیوں اور…
-
حرم امام رضا (ع)کو غزہ کی حمایت میں قرآن کریم کا قیمتی نسخہ ہدیہ
حوزہ/ فلسطین کی عوام اورمظلومینِ غزہ کی حمایت میں زیور طبع سے آراستہ کئے جانے والے نہایت نفیس اور قیمتی قرآن کریم کوملائیشیا کی ’’رستو‘‘ فاؤنڈیشن کی…
-
خبر غم؛ آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا
حوزہ/آیت اللہ شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ اور آیت اللہ العظمٰی شیخ عبد الکریم حائری کے خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون، خانم معصومہ حائری، آج دار فانی سے…
-
ایران کا حملہ یا انتباہ !
حوزہ/ ایران کے حملے نے اسرائیلی شہریوں کی تشویش میں بھی اضافہ کیاہے ۔اب تک اسرائیلی حماس اور حزب اللہ سے عاجز تھے کیونکہ غزہ اور لبنان اسرائیلی سرحدوں…
-
غزہ جنگ سے متعلق امریکی غلط پالیسیاں؛ محکمہ خارجہ کی ترجمان عہدے سے مستعفی
حوزہ/ سوشل میڈیا ویب سائٹ لنکڈاِن کی رپورٹ کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے 18 سال تک زمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اپریل 2024ء میں استعفیٰ دے دیا…
-
مزدوروں سے ملاقات میں امام خامنہ ای :
مغرب غزہ کی حمایت کو دہشت گردی بتاتا ہے اور اسی لیے اس نے ایران پر پابندیاں لگائي ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 24 اپریل 2024 کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں مزدوروں اور محنت کشوں سے ملاقات کی۔
-
امریکہ اور یورپ میں یونیورسٹی کے طلبا پر ہو رہے مظالم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے: امام جمعہ کاشان
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں صوبہ اصفہان کے نمائندے نے کہا: ہم غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت حمایت کرنے والے امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں کے طلباء پر ہونے…
-
بمناسبت یوم معلم و روز شہادت استاد مطہری:
اسلام شناسی، زمان شناسی اور وظیفہ شناسی شہید مطہری (رح) کی اہم خصوصیات
حوزہ/ ایرانی شہر کہک کے امام جمعہ نے یوم معلم کی مناسبت سے شہید مطہری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسلام شناسی، زمان شناسی اور وظیفہ شناسی…
-
امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے جاری
حوزہ/ ہارورڈ یونیورسٹی میں مظاہرین نے اس یونیورسٹی کے بانی کےمجسمے کے اوپر سے امریکی پرچم ہٹا کر فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔ امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے…
-
حزب اللہ لبنان کی سپریم کونسل کے رکن:
غاصب اسرائیل کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے؛ امریکہ شر جبکہ ایران خیر کا محور ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی سپریم کونسل کے رکن شیخ حسن البغدادی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے قطر کے توسط سے غاصب اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی خواہش کرتے ہوئے کہا…
-
اسرائیل جلد یا بدیر، اس صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا: موساد کا سابق جاسوس
حوزہ/ طوفان الاقصیٰ آپریشن اور صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ کے حملے کی پیشین گوئی کرنے والے موساد کے سابق جاسوس نے کہا کہ صہیونی حکومت بھی رومی سلطنت…
-
ایران کا اسرائیل پر حملہ 1973 کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا حملہ ہے: عراقی ماہر قانون
حوزہ/ عراق کے ماہر قانون علی التمیمی نے دمشق میں تہران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں ایران کے ردعمل کو مکمل جائز اور قانونی قرار دیا۔
-
اسرائیل مخالف مظاہروں میں شریک امریکی صدارتی امیدوار بھی گرفتار
حوزہ/ امریکی پولیس نے اس امریکہ کے 2024 کے صدارتی انتخابات کی گرین پارٹی کی امیدوار جل اسٹین کو گرفتار کر لیا جس نے فلسطین کی حمایت میں واشنگٹن یونیورسٹی…
-
جرمنی میں اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمانوں کا زبردست مارچ
حوزہ/ جرمنی میں مسلمانوں نے ’اللہ اکبر‘ اور ’لا الہ الا اللہ‘ کے نعرے لگاتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کی حمایت میں ایران کی تمام یونیورسٹیوں میں اجتماع
حوزہ/ ایران کی تمام یونیوسٹیوں کے طلباء آج دوپہر کو فلسطین کی حمایت کرنے والے امریکی اور یورپی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اجتماع منعقد کر رہے ہیں۔
-
دنیا بھر کے لوگ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مارچ میں شرکت کریں: لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ لبنان کی "قولنا و العمل" کمیٹی کے سربراہ شیخ احمد القطان نے کہا: دنیا بھر کی یونیورسٹیوں نے غزہ کی حمایت میں اجلاس اور مظاہروں سے غاصب صیہونی حکومت…
آپ کا تبصرہ