نرس ڈے
-
نرس ڈے کی مناسبت سے نرسز کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
عورت دانشمندی و تدبیر کی بلند چوٹی بن سکتی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ بی بی زینب نے پوری تاریخ کو صنف نسواں کی عظیم فکری و جذباتی قوت سے روشناس کرایا۔ ایک تو آپ نے یہ ثابت کیا کہ عورت صبر و بردباری کا بحر بیکراں ہے دوسرے یہ کہ عورت دانشمندی و تدبیر کی بلند چوٹی بن سکتی ہے۔
-
لوگوں کی خدمت سے بہتر کوئی عبادت نہیں، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: مریض کی دیکھ بھال کرنا مقدس ترین خدمات میں سے ایک ہے اور یہ کام اپنے اندر بہت سی مشکلات بھی رکھتا ہے۔ اس لیے حکام کو ان کے مسائل کے حل کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
-
نرس خادم نہیں نجات دہندہ ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ حقیقت میں جب انسان میڈیکل سروسز پر توجہ دیتا ہے تو نرس کے رول کی تعریف ایک بنیادی رول کے طور پر کی جانی چاہئے۔ اگر ڈاکٹر اچھا ہو، اسپتال اچھا ہو، لیکن نرسنگ اچھی نہ ہو تو بیمار کے ٹھیک ہونے کی کوئی گیرنٹی نہیں ہے۔ جبکہ اگر یہ مان لیا جائے کہ حالات بہت اچھے نہ ہوں لیکن ایک ہمدرد نرس موجود ہو تو اس بیمار کے ٹھیک ہونے کے امکانات موجود ہوتے ہیں۔
-
کرگل، زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے نرس ڈے کا انعقاد +تصاویر
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے شعبہ خواتین بسیج زینبیہ نے ولادت جناب زینب کے مناسبت سے روز پرستار کا اہتمام کیا۔