نظام تعلیم (8)
-
گیلریتصاویر/ حوزہ علمیہ کے نظامِ تعلیم کی پالیسیوں پر چوتھی مشاورتی نشست کا انعقاد
حوزہ /حوزہ علمیہ کے شعبہ تعلیمی امور کے زیرِ اہتمام قم کے دینی مدارس کے سربراہان کی شرکت سے حوزہ علمیہ کے نظامِ تعلیم کی پالیسیوں پر چوتھی مشاورتی نشست منعقد ہوئی۔ یہ نشست مرکزِ مدیریت حوزہ ہائے…
-
ایراننظامِ تعلیم میں تبدیلی کے لیے اساتذہ کی آراء اور بنیادی پالیسیوں کا جائزہ ضروری ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے شعبہ تعلیم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مقیمی حاجی نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے نظامِ تعلیم میں تبدیلی کے منصوبے کو اساتذہ، ماہرینِ تعلیم اور مدرسین کے مشوروں اور بنیادی…
-
“تبلیغ” تعلیمی و تحقیقی کمپلیکس کے مسئول:
ایرانحوزہ علمیہ کے نظامِ تعلیم کو معاشرہ کے حقائق اور ضروریات کے مطابق ازسرِنو ترتیب دیا جانا چاہیے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین ملانوری نے کہا: معاشرے کی تبلیغی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے عمومی مبلغین کی تربیت کو حوزاتِ علمیہ کی تعلیمی منصوبہ بندی میں ترجیح دی جانی چاہیے۔
-
مقالات و مضامینتعلیمی بحران اور جین زی کی بیداری کا خوف
حوزہ/ہندوستان میں تعلیمی صورت حال ناگفتہ بہ ہے ۔نیٹ جیسے امتحانات کے پرچے لیک ہونا کوئی بڑی بات نہیں ۔اس سے زیادہ اہم یہ ہے کہ تعلیم کو سرمایہ داروں تک محدود کیا جارہا ہے۔اگر غریب اور متوسط طبقہ…
-
پاکستانالمصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کراچی شعبۂ طالبات کے تحت سکردو میں دس روزہ ”میثاقِ3 کورس“ کامیابی سے اختتام پذیر
حوزہ/المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کراچی پاکستان، شعبۂ طالبات کی جانب سے سال 2026-2027ء کے نئے داخلوں کے سلسلے میں گلگت بلتستان کی خواہش مند طالبات کے لیے جامعہ الزہراء سکردو میں ”میثاقِ3 کورس“…
-
ویڈیوزویڈیو/پاکستان کے اہل سنت مفتی، عاشق حسین کے ایرانی نظامِ تعلیم پر تاثرات
حوزہ/ پاکستان کے اہل سنت مفتی، سید عاشق حسین رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید امام خامنہ ای کی تشییعِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران آئے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے امام خمینی کمپلکس کا دورہ کیا اور اسلامی…
-
مقالات و مضامینامریکہ؛ علم و ہنر، ثقافت اور تہذیب کا اصل دشمن
حوزہ/امریکہ نے علم کو انسانیت کی خدمت کے بجائے طاقت، سرمایہ اور غلبے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ جدید تعلیم کا جو نظام امریکہ نے دنیا میں پھیلایا، اس کا مقصد آزاد فکر پیدا کرنا نہیں، بلکہ ایک خاص طرزِ…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعہم درسی متون اور نظام تعلیم میں تبدیلی کے حامی ہیں بشرطیکہ علمی گہرائی اور علمی معیار متاثر نہ ہو
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے مدرسہ علمیہ خاتم الانبیاء (ص) قم میں اساتذہ، منتظمین اور طلباء سے ملاقات کے دوران ان کی علمی، تربیتی اور ثقافتی کوششوں کی تعریف کی اور بلندی فکر، تمدنی نقطہ نظر، علمی…