نفرت
-
سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی میں نمائندہ ولی فقیہ:
طوفان الاقصٰی کے بعد، غاصب اسرائیل سے نفرت میں کئی گنا اضافہ ہوا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی نے بین الاقوامی سطح پر غاصب اسرائیل اور امریکہ سے پیدا ہونے والی نفرتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج مختلف ممالک میں، عالمی استکبار، غاصب اسرائیل اور امریکہ کی نسبت پیدا ہونے والی نفرتیں قابلِ قدر ہیں۔
-
تشدد اور نفرت کا سد باب کرنے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے نام خط
حوزہ/ پوپ فرانسس کے حالیہ خط کے جواب میں، مرجع عالی قدر آیت اللہ سیستانی نے پرامن، مفاہمت اور بھائی چارےکو فروغ دینے اور تشدد اور نفرت کو ختم کرنے کے لیے تلاش و کوشش کی اہمیت پر زور دیا۔
-
نفرت کے فروغ میں بالی وڈ کا کردار
حوزہ/ فلم ’’دی کیرالا اسٹوری‘‘ ہندولڑکیوں کے جبری تبدیل مذہب اور پھر ان لڑکیوں کو دہشت گرد تنظیموں میں بھرتی کروانے کے موضوع پر بنی ہے ۔ظاہر ہے یہ ایک پروپیگنڈہ فلم ہے لیکن ایسی فلموں کو سینسر بورڈ پاس کیسے کردیتاہے ،یہ بڑا سوال ہے ؟
-
امریکہ میں مساجد کے سامنے مسلم مخالف اور نفرت انگیز پیغامات والے ٹرکوں پر مسلمانوں میں غصہ
حوزہ/ امریکی ریاست نیو جرسی میں کم از کم تین اسلامی مراکز اور مساجد کے سامنے مسلم مخالف نعروں اور بل بورڈز والے ٹرک کھڑے کیے جانے کے بعد لوگوں نے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
-
نفرت کے سوداگروں پر کاروائی کیوں نہیں؟
حوزہ/ مسلمانوں کو آئین ہند پر اتنا ہی یقین ہے جتناکہ انہیں اپنی مذہبی کتابوں پر ہے ۔لیکن آئین کو نافذ کرنے والے لوگ آئین ہند کے تئیں مخلص نہیں ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ سپریم کورٹ کو نفرت انگیز بیانات پر سخت موقف اختیارکرنا پڑا۔
-
اتر پردیش میں نام بدلنے کا کھیل پھر شروع، یوگی کو مسلم نام پسند نہیں
حوزہ/ جب بھی اتر پردیش میں ترقی کا مسئلہ اٹھتا ہے تو اس ریاست کی یوگی حکومت شہروں، گاؤں، محلوں اور اب یوپی کی سڑکوں کے نام بدلنے لگتی ہے۔
-
ہندوستان میں نفرتوں کے لپکتے شعلے اور ہم...مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ ایک زمانہ تھا جب دنیا میں ہندوستان کی مذہبی یگانگت و باہمی رواداری کی مثال دی جاتی تھی ، اور یہاں کے لوگوں کو ایک خاص احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا لیکن افسوس گزشتہ چند سالوں میں اتنی زیادہ شدت پسندانہ فکر کی ترویج کی گئی کہ اسکے اثرات اب ہر سو نظر آ رہے ہیں۔
-
فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل اور نفرت کے خاتمے کیلئے اب ہمیں متحد ہوکر میدان عمل میں آنا ہوگا، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل کرنے اور نفرت کے خاتمے کیلئے متحد ہوکرمیدان عمل میں آنے کی اپیل کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور نو منتخب آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ فرقہ پرستی کے خلاف جنگ میں ہم تنہا کامیابی حاصل نہیں کرسکتے ہمیں نہ صرف ان طبقے کو بلکہ سماج کے تمام ہم خیال افراد کو اپنے ساتھ لانا ہوگا۔
-
اسلام دلوں کو جوڑنے اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اگر تمام مذاہب مل کر انسانیت کے قتل عام پر آواز بلند کریں تو دنیا میں قتل و غارت، ظلم، نا انصافی رک سکتی ہے، کسی مذہب میں بھی دہشتگردی و عوام کے حقوق کی پامالی اور نا انصافی کی ترغیب نہیں دی جاتی ہے۔
-
دوسرا حصہ
ملک پاکستان میں نفرت اور شیعہ نسل کشی کی تاریخ
حوزہ/ جی ہاں! اس دوران طالبان نے جب بھی کسی پاکستانی فوج کے غریب ملازم کو پکڑا تو سنی ہونے کی صورت میں گلا کاٹا تو شیعہ کو زندہ پتھر کوٹنے والی مشین میں پیر کی طرف سے دھکیل کر سر تک ہر ایک حصے کا قیمہ بنا دیا۔
-
پاکستان میں نفرت اور شیعہ نسل کشی کی تاریخ
حوزہ/ ۱۹۴۷ کے اواخر سے آج ۲۰۲۰ کی ابتدائ تک مسلمانوں کی جنت بننے کا دعویٰ کرنے والے پاکستان میں تقریبا ۱۰۰۰۰ انسانوں سے شیعہ ہونے کے جرم میں ان کی زندگی چھینی جا چکی ہے۔
-
ہر مذہب نفرت کے خاتمہ اور مظلوموں کی مدد کا درس دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ غربت، بے روز گاری کے خاتمہ کے لیے حکومت آسٹریلیا کی مدد اور تعاون کرنا چائے تاکہ تمام کمیونٹی کی عوام خوشحال زندگی بسر کر سکے۔
-
جہاں سے صرف نفرت پھوٹتی ہو
حوزه/ آج کے کلمہ گو مسلمان مسجد ، مدرسہ اور مولوی سے کیوں دور بھاگتے ہیں ؟ ہمارے پاس تو اس کا بس ایک ہی جواب ہے اور وہ یہ کہ لوگ بے دین اور دنیادار ہو چکے ہیں۔