نقصان
-
انڈونیشیا اور دیگر ممالک میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ سے صیہونی کمپنیوں کو کروڑوں ڈالر کا نقصان
حوزہ/ انڈونیشیا کے باشندوں نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی مصنوعات کا استعمال بند کر دیا ہے جس سے اسرائیلی اور صیہونی کمپنیوں کو کروڑوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
امریکہ پابندیوں کے ذریعے ایران کو نقصان پہنچانا چاہ رہا ہے، امام جمعہ سینو خپلو بلتستان
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی کریمی نے جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ امریکہ نے ایران کے تعلیمی ادارے پر جو پابندی لگائی ہے ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جامعۃ المصطفی پر امریکی پابندی ظالمانہ اقدام ہے۔
-
ملک پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان مذہبی منافرت اور انتہاء پسندی سے پہنچا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیرونی ٹکروں پر پلنے والے نام نہاد دین پرستوں نے ایک دوسرے کے خلاف زہر اگل کرارض پاک کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔
-
ہالینڈ میں مسجد پر حملہ، عمارت کو نقصان
حوزہ/ ہالینڈ کے شمال مغربی شہر زندم (Zandam) میں گذشتہ روز ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں اس مسجد کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
-
قره باغ کی تباہ کن جنگ میں مسلمانوں کا بہت نقصان ہوا ہے، آیت اللہ دوزدوزانی تبریزی
حوزہ / ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ دوزدوزانی تبریزی نے کہا: قره باغ تباہ کن جنگ میں مسلمانوں کا بہت نقصان ہوا ہے اور چند سالوں سے وہاں مسلمان تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔