نمائندگان طلاب ہندوستان
-
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم میں نمایندگان طلاب ہندوستان:
وسیم رضوی کے بیان سے مسلمانوں میں فتنہ پھیلانے والے اس کو اس کے مقصد میں کامیاب بنا رہے ہیں
حوزہ/ قم میں نمایندگان طلاب ہندوستان کا کہنا تھا کہ وسیم رضوی نے یہ کام مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے اور حکومت و قانون کے شکنجے سے خود کو بچانے کے لئے کیا ہے وسیم رضوی نے اپنی اس حرکت سے شیعہ اور سنی میں فتنہ پھیلانے کی کوشش کی ہے اور در حقیقت یہ شیطان کا آلہ کار ہے اور یہ شیطانی منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
-
قم المقدسہ، طلاب ہندوستان کے نمائندوں کی مسئول امور خانوادہ جامعہ المصطفی العالمیہ کے ساتھ اہم ملاقات
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین مشایخی نے کہا کہ ہم سب امام خمینی کے مکتب کے شاگرد ہیں اور ہم جہاں بھی ہوں اور جہاں بھی رہیں ہمیں ولایت کا مدافع ہونا چاہیے۔
-
ہزارہ برادری عمران خان کو بلیک میل نہیں بلکہ انہیں ذمہ داریوں کا احساس دلانا چاہتی ہے، نمائندگان طلاب ہندوستان مقیم قم
حوزہ/ آج جب 7 دنوں سے مائیں بہنیں سردی کے موسم میں اپنے پیاروں کے جنازوں کے ساتھ عمران خان کا انتظار کر رہی ہیں تاکہ انہیں ذمہ داریوں کا احساس دلا سکیں تو ایسے وقت میں انہیں بلیک میل کہنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس طرح کے سانحوں میں خود حکومت ملوث رہتی ہے۔
-
نمایندگان طلاب ہندوستان قم، کا طلاب تنظیم المکاتب کے جان بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار
حوزہ/ہم نمایندگان طلاب ہندوستان جامعہ المصطفیٰ العالمیہ قم اس مصیبت عظمی پر مولانا صفی حیدر صاحب؛اساتذہ؛ طلاب جامعہ اور مرحومین کے اہل خانہ کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
یوم قدس منانا ہمارا ایمانی فریضہ ہے، صدر نمائندگان طلاب ہندوستان، قم
حوزہ/قدس کا مسئلہ کوئی شخصی مسئلہ نہیں ہے، قدس کسی ایک ملک سے مخصوص نہیں ہے، قدس کا مسئلہ ان مسائل میں سے نہیں ہے جو کسی خاص زمانے کے مسلمانوں سے مخصوص ہو بلکہ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہر زمانے کے موحّدین، مومنین اور عالم انسانیت سے متعلق ہے۔