واجب شرعی
-
انصاراللہ یمن کی مسلمانوں سے اپیل ، مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے آگے بڑھیں
حوزہ/ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے جنرل سکریٹری عبدالملک بدرالدین الحوثی نے صیہونیوں کے مسجد الاقصی پر حملے کے مذموم اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے ان کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔
-
خدا کی اطاعت اور بندگی، سختیوں کےہمراہ ہے : حجۃ الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ انہوں یہ بیان کرتے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خدا کی اطاعت اور بندگی سختیوں کےہمراہ ہے، کہا: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ سب سے بڑا واجب، واجب مالی ہے ، اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر مال سے درگزر کرنے اور چھوڑنے سے بڑھ کر کوئی واجب نہیں رکھا۔
-
ولایت فقیہ غدیر خم کا تسلسل ہے/ غدیر کی تبلیغ سب پر فرض ہے
حوزہ/ ایران میں صوبہ ہمدان کے حوزہ علمیہ کے مدیر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ولایت فقیہ غدیر خم کا تسلسل ہے کہا: آج غدیر کی تبلیغ و ترویج سب پر فرض ہے۔
-
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی:
کرونا سے اپنی حفاظت واجب شرعی ہے
حوزہ / نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ بشیر نجفی نے حفظان صحت کے اصولوں کی جانب توجہ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: تمام بیماریوں اور بالخصوص کرونا وائرس سے اپنی حفاظت واجب شرعی ہے اور اس سلسلہ میں کوتاہی نہیں کرنی چاہئے۔
-
آیت اللہ العظمی شیخ فیاض نے ماسک اور دستانے پہننے کو واجب قرار دے دیا
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف اشرف کے مایہ ناز مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی شیخ محمد اسحاق فیاض نے ایک سوال کے جواب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر ماسک اور دستانے پہننے کو واجب اور انسانی فرض قرار دیا ہے.