حوزہ/ یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک اعلیٰ رہنما نے امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے ملک پر بمباری کی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کیا۔
حوزہ/امریکی وزیرِ خارجہ کے مطابق، ان کا شامی دہشت گرد ٹولہ تحریر الشام کے ساتھ براہ راست رابطہ ہو رہا ہے۔