واقعہ کربلا
-
حجت الاسلام والمسلمین مومنی:
انسانیت کے لیے واقعہ کربلا سے بہتر کوئی مثال نہیں ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: انسانیت کی بیداری کے لیے واقعہ کربلا سے بہتر کوئی مثال نہیں ہے۔ کربلا جیسی تعلیمی درسگاہ میں حضرت قاسم بن الحسن علیہ السلام کی نظر میں شہادت "شہد سے زیادہ میٹھی" ہے جبکہ مادیت پسندوں کی نظر میں موت سب سے کڑوی چیز ہے لہٰذا مکتب سید الشہداء علیہ السلام ایسی درسگاہ ہے جو تلخ ترین واقعات کو انسانوں کے لیے شیرین ترین واقعات میں بدل سکتی ہیں۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام محمد باقر (ع) سلسلہ امامت میں نجیب الطرفین امام ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام محمد باقر (ع) نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کا بیڑا اٹھایا۔ آپ کی مسلسل اور پیہم جدوجہد رہتی دنیا تک کی انسانیت کی رشد و ہدایت کا سامان فراہم کرتی رہے گی۔
-
خواتین نے واقعہ کربلا کو بے نظیر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، مولانا رضی زیدی
حوزہ/ کربلا کی عظیم خواتین نہ صرف اپنی نسلوں کی تربیت کرنے میں باکمال تھیں بلکہ میدان عمل میں بھی ان کی کوئی مثال نہ تھی۔ خواتین نے واقعہ کربلا کو بے نظیر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کی مثال آج تک تاریخ بیان کرنے سے قاصر ہے۔ کربلا کی عورتوں کا کردار ہر زمانہ کی خواتین کیلئے مشعل راہ ہے۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر:
حضرت زینب کبری (س) نے دشمن کو اسیر کر رکھا تھا
حوزہ/ حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی نے کہا: حضرت زینب ظاہری طور پر قید تو تھیں لیکن حقیقت میں دشمن کو قید رکھا تھا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
واقعہ کربلا میں اس قدر ہدایت اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: کربلا ایک کیفیت، ایک جذبے، ایک تحریک کا نام ہے۔ حالات کا تقاضا یہ ہے کہ ایک اور عاشورہ برپا کرنے کے لیے آمادہ رہا جائے،یہی ہر دور کا پیغام عاشور ہے۔
-
مولانا عبد الرسول محسنی النجفی:
واقعہ کربلا کا سبب ولایت و امامت سے انحراف تھا
حوزہ / مولانا عبد الرسول محسنی النجفی نے کہا: قرآن سب سے زیادہ مقدس کتاب ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اور شایع ہونے والی کتاب قرآن کریم ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف عراق:
قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت، دین اسلام کے خلاف جنگ کا اعلان ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ سوئیڈش حکومت نے تیسری مرتبہ قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت دی ہے اور یہ حقیقت میں دین اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے۔
-
واقعۂ کربلا کے بنیادی ترین عوامل و اسباب میں سے ایک ولایت کا انکار تھا، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزه/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ اور سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے قم المقدسہ میں محرم الحرام کے سلسلے میں منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعۂ کربلا کے وقوع پذیر ہونے کے اسباب و عوامل میں سے سب سے اہم ترین سبب یہ تھا کہ لوگوں نے ولایت کا انکار کر دیا تھا۔
-
عزاداری؛ شعائر الہیٰ کے اہم مصادیق میں سے ایک ہے، حجت الاسلام جعفر سبحانی
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن مقیم قم المقدسہ کے تحت منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی آٹھویں مجلسِ عزاء سے حجت الاسلام سبحانی اور حجت الاسلام محمد شریف میر نے خطاب کیا۔
-
حوزہ علمیہ خراسان کے سرپرست کی محرم کے مبلغین کرام کو 4 اہم سفارشات؛
دینِ الہی کے قیام اور اسلام کی بقا میں واقعہ کربلا کا کردار انتہائی اہم اور بے مثال ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے سرپرست نے مبلغین کرام کو ایام محرم الحرام میں اپنے بیانات کے دوران 4 اہم سفارشات پر توجہ دینے کی تاکید کی ہے۔
-
سانحہ عاشورا کے پس پردہ محرکات
حوزہ/ ماہ محرم کی آمد ہے؛ بہتر ہےکہ ہم اس واقعے کے پس پردہ محرکات کے بارے میں سوچیں، فکر کریں کہ وہ کونسے عوامل تھے جس کے سبب رسول اکرم کے نواسے کو اتنی بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے لیکن بعض اسے دو شہزادوں کی جنگ قرار دیتے ہیں اور اس دردناک تاریخی واقعے کو بہت سادہ اور عام واقعہ بنانے کے درپے ہیں۔
-
امام سجاد (ع) ان افراد میں شامل ہیں جنہوں نے نزدیک سے کربلا کے دل سوز واقعے کا نظارہ کیا ، مولانا غضنفر عباس
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام ان افراد میں شامل ہیں جنہوں نے نزدیک سے کربلا کے دل سوز واقعے کا نظارہ کیا ہے۔ آپ(ع) اس واقعے کی ابتداء سے لے کر انتہاء تک تمام واقعات کے زندہ گواہ ہیں۔
-
مولانا منظور حسین سحر:
واقعہ کربلا میں خواتین کا کردار
حوزہ / جامعہ النجف سکردو کے طالب علم مولانا منظور حسین سحر نے "واقعہ کربلا میں خواتین کا کردار" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔
-
سید فیصل رضوی:
عاشوراء اور عزاداری کا مقصد
حوزہ / سید فیصل رضوی صاحب نے " محرم الحرام کی مناسبت سے عاشوراء اور عزاداری کا مقصد" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔
-
واقعہ کربلا کی اہمیت انسانی تاریخ کے آئینہ میں
حوزہ/ واقعہ کربلا صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک عظیم انقلاب ہے جو بشریت کی نجات،حریت اور سعادت کی ضمانت ہے۔
-
حضرت زینب (س) نے واقعہ کربلا کو اجاگر کرنے اور زندہ رکھنے میں اہم اور بنیادی کردار ادا کیا، مولانا ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ حضرت زینب (س) نے واقعہ کربلا کو اجاگر کرنے اور زندہ رکھنے میں اہم اور بنیادی کردار ادا کیا۔کوفہ اور شام کے درباروں میں آیات قرآنی پر مبنی عالمانہ خطبات آپ کی علمی قوت اور قدرت کا مظہر اور آپ کی فصاحت و بلاغت کا شاہکار ہیں۔
-
سیرت حضرت زینب کبریٰ (ع) کے چند اسباق
حوزہ/ کربلا کا واقعہ تو گذر گیا لیکن جناب زینب سلام اللہ علیہا کے غم و اندوہ میں کوئی فرق نہ آیا۔ آپ ہمیشہ مصائب کربلا کو یاد کر کے گریہ فرماتی رہتی تھیں۔ جب مدینہ میں قحط آیا تو آپ کے سخی و کریم شوہر جناب عبداللہؑ آپ کے ہمراہ مدینہ سے شام چلے گئے۔ شام میں بھی آپ کی عزاداری کا سلسلہ جاری تھا۔
-
انسانی معاشرے کی تنزلی کے علل و اسباب، حجۃ الاسلام استاد مؤمنی
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام زمانہ(ع)سے متعلق غفلت،معاشرے کو نقصان پہنچانے اور مشکلات سے دوچار کرنے کا باعث ہے۔
-
استاد مدرسہ علمیہ الصدیق بیرجند:
امام حسین (ع) کا قیام صرف اور صرف اسلام اور مسلمانوں کی نجات کے لئے تھا
حوزہ / ایران کے شہر بیرجند میں مدرسہ علمیہ الصدیق کے استاد مولوی نائب عنانی نے کہا: واقعہ کربلا کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو ہونی چاہیے اور اس سے جوانوں کو آگاہ کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا قیام صرف اور صرف اسلام اور مسلمانوں کی نجات کے لئے تھا۔ ہمیں بھی ان کے راستے پر چلنا چاہئے۔
-
واقعہ کربلا میں موجود انسانی تربیت کے جامع اور اعلیٰ ترین اصول
حوزہ/ قیام حسینی کا مقصد اسلامی حکومت کا احیاء، حق کی بنیاد پر اسلامی حکومت کا قیام اور ظلم کی بنیادوں پر استوار نظام حکومت کے خاتمے سے عبارت تھا۔
-
واقعہ کربلا نے سوئی ہوئی انسانیت کو بیدار کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ واقعہ کربلا نے سوئی ہوئی انسانیت کو بیدار کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا اگر جناب سید الشہداء قیام نہ کرتے تو دنیا کے مظلوموں کو آزادی کی تحریکیں چلانے کا سلیقہ کہیں سے بھی نہ ملتا۔
-
صدر مجلس علماء ہند شعبہ قم:
واقعہ کربلا کے اہداف و مقاصد میں ایک اہم ہدف وحدت ہے، مولانا سید احمد رضا زرارہ
حوزہ/ محرم وہ پلیٹ فارم ہے جس میں دنیا کی ہر قوم موجود ہے بس اسے بصیرت کے ساتھ پیش کرنے کی ضرورت ہے اور اس رسالت کی ذمہ داری علماء، ذاکرین، نوحہ خواں حضرات کے کاندھوں پر ہے یہ فرش عزا اس اسلحہ کا نام ہے جسکے ذریعہ ہم دشمن کے ہر شعبے کو ناکام بنا سکتے ہیں۔