وحدت
-
ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ مولوی محمد امین راستی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو؛
ہمیں وحدت کے بارے میں اپنے موجودہ نظریے کو درست اور عملی کرنا ہو گا
حوزہ/ ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: اتحاد و وحدت کے متعلق ہمارا نظریہ دینی اور اسلامی اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستان میں تشیع نے ہمیشہ وحدت کو فروغ دیا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے زیر اہتمام یادگار شہداء پر شہدائے جنگ آزادی گلگت بلتستان و پاکستان کے شہداء کی یاد میں ایک عظیم الشان عظمت شہدا و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں سیمینار بعنوان” ظہور امام مہدیؑ میں علماء و مدارس کا کردار“ انعقاد:
انسانیت کو در پیش مسائل کا واحد حل وحدت امت ہے، علماء
حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء اما م مہدی علیہ السلام کی عالمی حکومت کی راہ ہموار کر سکتے ہیں اور انسانیت کو تابناک اور روشن مستقبل کی نوید سنا سکتے ہیں۔
-
وحدت پر کائنات کا نظام قائم ہے، وحدت پر ایمان استوار ہے اور وحدت کے ستون پر اسلام کا انحصار ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ جامعہ العروة الوثقیٰ میں امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادتِ با سعادت اور جامعہ کے یومِ تاسیس پر عظیم الشان ملک گیر اجتماع کا انعقاد۔
-
مسلم وحدت کا امین انقلاب اسلامی ایران
حوزہ/ امام خمینی نے فرمایا تھا کہ تم ہاتھ باندھنے اور کھولنے پر لڑ رہے ہو اور تمہارا دشمن تمہارے ہاتھ کاٹنے کی تدبیریں کر رہا ہے۔آج اسی وحدت امت کی فکر کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ امت اپنی عظمت رفتہ کو پا سکے۔
-
تحریک بیدارئ امت مصطفی کے زیر انتظام وحدت امت کانفرنس کا انعقاد:
تفرقہ وہ خنجر ہے جسے دشمن نے مسلمانوں کے ہاتھوں میں تھما دیا ہے / وحدت اللہ کی پکار ہے جس پر لبیک کہنا چاہیے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریک بیداری امت مصطفی علامہ سید جواد نقوی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفرقہ وہ خنجر ہے جو دشمن نے مسلمانوں کے ہاتھوں تھما دیا ہے، جس سے مسلمان عرصے سے اپنے ہی پیکر کو قصائیوں کی طرح چھیر پھاڑ رہے ہیں، یہ ہتھیار پھینک دینا چاہیے اور دشمنوں کو واپس کردینا چاہیے۔ اور اس کے بجائے اللہ کی پکار پر لبیک کہنا چاہیے جو کہ وحدت ہے۔
-
بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رح) مسلمانوں میں وحدت کے علمبردار تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی ایران کی33 ویں برسی کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے پیغام میں حضرت امام خمینی (رح) کو مسلمانوں کے درمیان اپنے نظریات اور عمل کے ذریعے وحدت کی لڑی میں پرونے والی شخصیت قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلام کی مشکلات کا واحد حل وحدت میں ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے کہا: نہ صرف دور حاضر بلکہ ہر دور میں عالم انسانیت بالعموم اور بالخصوص عالم اسلام کی مشکلات کا واحد حل مستضعفین مسلمین اور مومنین کی وحدت و اخوت میں رہا ہے۔
-
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل
حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر میں نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل محترم جناب حمید مکارم شیرازی کا انکے وفد کےہمراہ خیر مقدم کیا۔
-
اسلام دین وحدت:
ہندوستان میں مسجد اور مندر کا مشترکہ دروازہ
حوزہ/ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلمانوں کی بلال مسجد اور ایک ہندو مندر کے مابین مشترکہ داخلی محراب بنا کر بین المذاہب ہمدردی اور یکجہتی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
قرآن، نبی کریم (ص)، اہلبیت (ع) اور صحابہ کی توہین کے پیچھے ایک ہی ہاتھ، علامہ امین شہیدی
حوزه/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دنیا کے کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے، امریکہ کے جوتے چاٹنے میں لگے ہوئے ہیں اور اپنے سے کمزور اسلامی ممالک کو مارنے میں مصروف ہیں۔
-
دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے دشمن شناسی ضروری ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ اسلام آباد میں منعقدہ رحمت للعالمین وحدت کانفرنس سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماء کا کہنا تھا کہ محبت و رواداری کے جذبوں کو فروغ دیکر ایک دوسرے کو مضبوط کیا جائے۔ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے دشمن شناسی ضروری ہے۔
-
دشمنان اسلام سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف، خواہر معصومہ جعفری
حوزہ/ خواہر معصومہ جعفری نے کہا کہ آج کل پوری دنیا میں کرونا کا موضوع زیر بحث ہے۔ اس کرونا کہ دور میں سوشل میڈیا کی طرف رجحان اور اسکا استعمال جیسے بڑھا ہے اس کے ساتھ ساتھ دشمنان اسلام کی جانب سے علم و دین اسلام کے خلاف سازشیں اور پروپیگنڈے بھی اسی سوشل میڈیا کہ پلیٹ فارم پر بڑھ گئے ہیں۔
-
دوسروں کے عقائد کا احترام کریں، استاد محسن قرائتی
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی نے کہا ہے کہ دوسروں کے عقائد کا احترام کریں، دوسرے مذاہب کے افراد کی توہین نہ کریں اور بت پرستوں کو بھی گالیاں نہ دیں۔ یہ وہ درس ہیں جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے بیان کیے ہیں۔
-
حدیث روز | امت اسلامی کے درمیان وحدت کا طریقہ کار
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امت اسلامی کے درمیان وحدت کے طریقہ کار کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
فرقہ واریت، انتشار اور افتراق کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ آج بھی ملک و قوم کی وحدت کے خلاف کچھ اندرونی شرارتی عناصر اور کچھ بیرونی سامراجی اور دشمن قوتیں اس ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لئے فرقہ واریت پھیلانے کے لئے مسلسل سازشیں کر رہی ہیں۔