ولادت زینب سلام اللہ علیہا
-
عقیلہ بنی ہاشم کا جواب
حوزہ/ شیر خدا کی شیر دل بیٹی کے جوابات آج تک لا جواب ہیں بلکہ ہمیشہ ہی لاجواب رہیں گے اور آپؑ کے یہ جوابات رہتی دنیا تک مظلوموں اور کمزوروں کے لئے چراغ راہ ہیں کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں کبھی بھی ظلم کے سامنے سر نہ جھکانا بلکہ جب بھی موقع ملے ظلم کو آئینہ ضرور دکھا دینا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
اگر خواتین اسوہ زینبی پر عمل کرتے ہوئے اپنی اولاد کی تربیت کریں تو پورا گھرانہ اسلام کی اصل تصویر پیش کرے گا
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو اسلام کے اصولوں اور قوائد کے مطابق زندگی بسر کرنے کیلئے ہر پہلو میں آقازادیؑ کی ذات مقدسہ سے روشنی و رہنمائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی فوج کی سیاسی نظریاتی تنظیم کے سربراہ:
حضرت زینب (س) معصومین (ع) کے بعد ایک بے مثال شخصیت ہیں، حجۃ الاسلام حسنی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسنی نے کہا کہ حضرت زینب (س) کو نمونۂ عمل قرار دیتے ہوئے نرسیں مشکل ترین حالات میں صبر و تحمل سے کام لیتی ہیں اور محبت، صبر، ایمان اور یقین کے ساتھ مریضوں کی خدمت کرتی ہیں۔
-
تصاویر/ کرگل میں جشن عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ ہندوستان کے زیر اہتمام عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت پر جشن میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
-
فضیلت زینب عالیہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ جناب زینبؑ سے یہ کوئی تعجب کہ بات نہیں جب کہ وہ شجر طیبہَ نبوت، اور نسل پاک ہاشمیہ کی ایک شاخ ہیں۔