ولایت علی ع
-
راہ ولایت سے انحراف گمراہی کا سبب ہے:حجۃ الاسلام سعیدی آریا
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے کہا کہ جو شخص حجت خدا اور اختیار راہ ولایت سے منہ موڑے گا وہ گمراہ ہو جائے گا، اگر کسی کا دل گناہوں سے آلودہ ہو اور حق سے منحرف ہو جائے تو قرآن کی آیات اور روایات اس پر اثر انداز نہیں ہوں گی، اگر انسان قسی القلب ہو جائے اور اس کے دل پر پردہ پڑ جائے تو سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 6 کے مطابق دین کتنی بھی اسے نصیحت کرتا رہے اس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
-
عیدِ غدیر کی مناسبت سے منعقدہ نہج البلاغہ انعامی مقابلہ میں صرف چند دن باقی / لاکھوں روپے کے انعامات حاصل کرنے کا موقع
حوزہ / 18 ذی الحجہ 1445ھ جشنِ عیدِ غدیر کے موقع پر مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے "عیدِ غدیر اور ولایت علی ع" کے عنوان سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
اذان میں ولایت علی ؑفردوس مکاں کی کوشش کا نتیجہ: مولانا شفیق عابدی
حوزہ/ آج بر صغیر پر خاندان اجتھاد کی محنت کا نتیجہ ہے کہ ہزاروں مدارس اور لاکھوں طالب علم تعلیم آل محمدؑ حا صل کرنے میں مشغول ہیں ۔ تقریباً ڈھائی سو سال قبل غفران مآبؒ کے ذریعہ ترویج ولایت اور عزاداری امام حسینؑ کی جو بنیاد رکھی گئی تھی الحمداللہ آج بر صغیر میں شیعت پروان چڑھ رہی ہے ۔
-
عطر حدیث:
ولایت علی علیہ السلام اللہ کا مضبوط قلعہ ہے
حوزہ| نماز روزہ حج و زکات واجب عمل ہیں جس کا اللہ نے حکم دیا ہے لیکن یہ اعمال بغیر ولایت کے قابل قبول نہیں ہیں۔
-
جس کا علم محدود ہو وہ اللہ کا نمائندہ نہیں ہو سکتا، علامہ کلب جواد نقوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ سید کلب جواد نقوی نے عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس کا علم محدود ہو وہ اللہ کا نمائندہ نہیں ہو سکتا۔
-
غدیر خم خلافت الھیہ کے تسلسل کا مرکز اور محور
حوزہ/ پیغمبر اسلام نے 18 ذی الحجہ سن 10 ہجری کو اللہ کے حکم سے اپنا خلیفہ اور جانشین مقرر کرکے اپنے بعد دین اسلام کی سرپرستی اور حاکمیت کو حضرت علی (ع) اور ان کے گیارہ فرزندوں کے حوالے کردیا اور غدیر خم کو خلافت الھیہ کے تسلسل کا مرکز اور محور بنا دیا۔
-
غدیر کی ترویج و تبلیغ کرنا، افضل ترین اعمال میں سے ہے، حجت الاسلام فرحزاد
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام نے کہا کہ مکتب غدیر کی ترویج اور تبلیغ کرنا، بہترین اور افضل ترین اعمال میں سے ایک ہے۔
-
پیغامِ عید ِغدیر؛
ولایت ِعلی ابن ابی طالبؑ ایک جامع ترین خدائی رہنما سسٹم ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ نظام رشد و ہدایت کو مضبوط و مستحکم طریقے سے جاری و ساری رکھنے کے لئے اللہ نے ولایت علیؑ کا نظام اور سسٹم خلق کیا ہے جس میں نبی کریم اور ائمہ اثنا عشر کی جملہ ذوات مقدسہ شامل ہیں۔مگر کلمہ اور اذانوں میں صرف مولا علی ؑ ہی کی ولایت کا اعلان کیا جائے گا کیونکہ ولایتِ علیؑ کے سسٹم میں سب داخل ہیں۔
-
’’ولایت‘‘ توحید کی شرط ہے: روح اللہ رفعتی
حوزہ/انہوں نے کہا: امام رضا علیہ السلام نے حدیث ’’سلسلۃ الذھب‘‘ میں توحید میں داخل ہونے کی شرط کو ولایت قرار دیا ہے، امام نے فرمایا کہ شرط توحید یہ ہے کہ انسان پہلے ولایت کو قبول کرے، لہذا جس نے ولایت کا انکار کیا اس کا عقیدہ توحید ناقص ہے۔
-
ولایتِ علیؑ کے نظام کے نفاذ کے بغیر عبادات بھی روح سے خالی رہیں گی: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام علی علیہ السلام نے ولایت اور حکومت کا جو نظام ہمیں دیا وہ عدل، مساوات اور کرامتِ نفس پر مبنی ہے، لہذا ایک معتدل اور پرامن معاشرہ کے قیام کے لئے علی علیہ السلام کی ولایت کے نظام کا نفاذ ضروری ہے ورنہ عبادات بھی روح سے خالی ہوں گی۔
-
شیعیان علی کا راستہ سب سے صحیح راستہ ہے؛ مغربی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / امام (ع) کی اطاعت میں شیعوں نے جو راستہ اختیار کیا ہے وہ سب سے صحیح راستہ ہے اور شیعہ اور سنی علماء کا اجماع ہے اور یہ قرآن میں مذکور عروۃ الوثقی کی واضح مثال ہے۔
-
تمام عبادتوں کی قبولیت کا دارومدار علیؑ کی محبت اور ولایت پر ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ اگر ولایت علیؑ کا اقرار نہیں کیا تو تمام عبادات کو رد کردیا جائے گا۔ تمام عبادتوں کی قبولیت کا دارومدار علیؑ کی محبت اور ولایت پر ہے۔ اس لئے مسلمانوں کو عبادتوں کی قبولیت اور حصول جنت کے لئے ولایت علیؑ سے تمسک اختیار کرنا چاہئے۔
-
دعوت ولایتِ علی (ع) بعثت کا اہم ترین موضوع : علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے قرآن کو کتابِ ہدایت و انسان سازی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انسان کو گمراہی سے نکال کر بلندی اور عظمت کے اعلی ترین مقام پر پہنچانے والی کتاب ہے۔
-
عشرۂ ولایت کی مناسبت سے:
ولایت کی اہمیت امام رضا (ع) کی نگاہ میں
حوزہ/پیغمبر اِسلام ص ایک نور تھے جو انسانوں کے تاریک قلب و دماغ میں چمکے اور اس زمانے کے بدبخت اور خبیث معاشرے کو انسانی فرشتوں سے روشناس کرایا اور تہذیب و تمدن کا ایسا تحفہ پیش کیا جو آج تک تمام انسانی قوانین میں سب سے عمدہ اور قیمتی ہے۔
-
ولایت علی ہی ریسمان الہی ہے؛ حجۃ الاسلام میر باقری
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا:وہ ریسمان الہی جو دلوں کو جوڑتی ہےاور خدا کے تمام اسمائے حسنیٰ کو اپنے وجود میں سموئے ہوئے ہے، وہ ذات علی اور ولایت علی بن ابی طالب (ع) ہے۔
-
ریاست محترم مجتمع آموزش عالی فقہ،مدرسہ حجتیہ،قم،ایران
ماہ رمضان کا باطن ولایت امیرالمؤمنین (ع) ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین تلخوابی
حوزہ/ جو بھی چاہتا ہے کہ اس ماہ مبارک میں عظمت اور بلندی حاصل کرے اسے چاہئے کہ اھلبیت معصومین علیھم السلام سے توسل کرے، یہ جو کہا جاتا ہے کہ اس ماہ میں شیطان قید و بند میں ہے اسکا مطلب یہ ہے کہ اس ماہ کا باطن ولایت امیرالمؤمنین علیہ السلام ہے۔
-
حجت الاسلام فرحزاد نے کہا:
ولایتِ علی (ع) کو دیر سے قبول کرنے والے انبیاء(ع) کی بھی سرزنش ہوئی/معراج میں اللہ تعالیٰ نے نماز اور روزے کی سفارش نہیں کی بلکہ صرف ولایت کی سفارش کی ہے
حوزہ؍ ولایت کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں خدا کسی کے ساتھ کسی بھی طرح کی کوئی گنجائش یا عذر قبول نہیں کرتا، حتیٰ کہ بعض ایسے انبیاء(ع) جنھوں نے ان کی ولایت کو دیر سے قبول کیا وہ موردِ سرزنش قرار پائے۔معراج میں اللہ تعالیٰ نے نماز اور روزے کی سفارش نہیں کی ہے بلکہ صرف ولایت کی سفارش کی ہے۔ یہ ولایت جڑ اور بنیاد ہے۔
-
علی (ع) آیہ ولایت کے مصداق کامل کا نام ہے
حوزہ/ پیغمبر اسلام ؐ نے متعدد مقامات پر حضرت علی علیہ السلام کو جانشین مقرر فرمایا ہے۔ واقعہ عشیرہ ، حدیث منزلت اور واقعہ غدیر خم اس بات کے اہم شواہد ہیں۔ رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے :"یاعلی انت ولی کل مومن من بعدی"اے علی! تم میرے بعد تمام مومنین کے ولی ہو۔
-
ولایت کی نعمت دوسری امتوں پر امت اسلامیہ کی برتری، آیۃ اللہ فقیہی
حوزہ/ خدا نےانبیاء،رسول خدا (ص)آئمہ (ع) اور فقہاء کی ولایت کی نعمت سے امت اسلامیہ کو ایک نمونہ اور دیگر امتوں سے برتر بنایا ہے۔
-
ولایتِ علی(ع)خدا اور رسول (ص) کی ولایت کا مظہر، آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے بیان کیا کہ ولایتِ امیر المؤمنین(ع)خدا اور رسول(ص)کی ولایت کا تسلسل اور مظہر ہے۔
-
ولایت عاقبت سنوار نے کا ذریعہ، سربراہ حوزہ علمیہ صوبۂ سمنان
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین رستمیان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امیر المؤمنین علی (ع) صراط مستقیم ہیں،کہا کہ ولایت کی راہ پر گامزن رہنے سے انسان کی آخرت سنوار سکتی ہے۔
-
دنیا بھر میں آج عاشقان اھلبیت (ع) عیدِ غدیر انتہائی مذہبی جوش و خروش سے منارہے ہیں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشقان محمد و آل محمد کورونا وائرس کے پیش نظر طبی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے عید غدیر انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں اور ایران میں آج عام تعطیل ہے۔
-
اعلامیہ غدیر خم مسلمانوں کے لئے حاکمیت اور قیادت کا نقش راہ، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر نے کہا کہ عید غدیر مومنین کی مسرتوں اور کفار و منافقین کی حسرتوں کا دن ہے اور یہی عید سعید تکمیل دین اور اتمام نعامات کا بھی دن ہے۔
-
غدیر پوشی ناقابل معافی
حوزہ/ اب چودہ سو سال اس اعلان کو پورے ہورہے ہیں ۔ اس عید سعید کی مبارکباد کے ساتھ ساتھ ہم سب کو یہ کوشش کرنا چاہئے کہ اس اعلان کو عام کریں کیونکہ پیغمبر نے فرمایا تھا جو اس اعلان کو سن رہا ہے اور حاضر ہے وہ دوسروں تک پہونچائے تاکہ سب اپنا دین کامل کرسکیں۔
-
عشرۂ ولایت:
سماج کی مشکلات،معرفت امام سے دوری کا نتیجہ، حجۃ الاسلام مؤمنی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر کوئی شخص امیر المؤمنین(ع)کی ولایت کا منکر ہے تو اس کے توحیدی افکار درست نہیں ہیں،آج سماج میں موجود تمام مشکلات،امام کی معرفت سے غفلت برتنے کا نتیجہ ہے لہذا ہمیں امام کی معرفت کے ذریعے خدا کی معرفت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
غدیر نعروں کا نہیں عمل کا نام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ غدیر نعروں کا نہیں عمل کا نام ہے، غدیر ہم سے نعروں سے زیادہ عمل چاہتی ہے، اگر ہمارے نعرے اور عمل میں تضاد پیدا ہو تو پھر ہم غدیری کہلانے کے قابل نہیں....!
-
دین اسلام کے آغاز سے ہی اسلامی معاشرہ کسی ولی اور امام کے بغیر نہیں رہا، امام جمعہ جاجرم
حوزہ/ ولایت کے ساتھ اطاعت کرنا اس وقت با ارزش ہے جب اس کے ساتھ ایمان بھی ہو، کیونکہ اہل ولایت کی سب سے اہم خصوصیت تقویٰ ہے اور تقویٰ خدا کی ذات میں اعتماد سے جڑا ہوا ہے۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان امسال کو بعنوان " ولایت علی (ع) امین وحدت"کے طور پر منا رہی ہے
حوزہ/ اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان نے کہا کہ پورے پاکستان باالخصوص سندھ بھر میں زیر سرپرستی حجت الاسلام علامہ حیدر علی جوادی کے کٸی دہاٸیوں سے تعلیم وتربیت کا کام، علمائے حق کے سائے میں درس و تدریس، کے ذریعہ تعلیمات محمد و آل محمد کے مطابق اسلامی معاشرے کے قیام کیلئے کام کرتی آ رہی ہے۔