ولایت کا دفاع (5)
-
حرم مطہر رضوی (ع) کے خطیب:
ایرانولایت کا دفاع اعمال کی قبولیت کی شرط ہے / ظلم پر خاموشی باطل کے محاذ کو مضبوط کرتی ہے
حوزہ / حجت الاسلام اسلامی فر نے کہا: ولایت کا دفاع اعمال کی قبولیت کی شرط ہے۔ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت واضح کرتی ہے کہ ظلم کے مقابلے میں خاموش رہنا نہ صرف جائز نہیں بلکہ اس سے باطل…
-
حجت الاسلام والمسلمین ابطحی:
ایرانحضرت فاطمہ (س) کا ولایت کا دفاع کرنا درحقیقت اصلِ دین کا دفاع تھا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ابطحی نے کہا: رحلتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کا مختصر دور اسلامی تاریخ کے تقدیر ساز ترین زمانوں میں سے ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے تحریف…
-
ترکی کے علمائے کرام کا آیت اللہ العظمیٰ خامنہای کی حمایت کا اعلان؛
جہاناسلام، قرآن اور پیغمبر اسلام (ص) ہمارے مقدسات اور دینی قائدین ہماری سرخ لکیر ہیں
حوزہ / انجمن علمائے اہل بیت ترکیہ کے علماء کرام نے کہا: ہم دنیا کے غیور اور مؤمن مسلمان، امریکہ کے صدر اور صہیونی حکومت کی دھمکیوں اور گستاخیوں پر ہرگز خاموش نہیں رہیں گے اور پوری قوت سے مقام…
-
آیت اللہ محسن فقیہی:
علماء و مراجعلباس روحانیت نہایت مقدس ہے اور اس کی حرمت کی حفاظت قول و عمل کی یکسانی سے ممکن ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم امام زمانہ (عج) کی ولایت کے دفاع کے ساتھ ساتھ فقہائے عظام بالخصوص ولی فقیہ یعنی رہبر معظم انقلاب کی ولایت کا دفاع کریں…