حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے سربراہ جمیعت اہل حدیث پاکستان پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے جمعیت اہلحدیث کے مرکزی امیر پروفیسر علامہ ساجد میر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔