پٹنہ شیعہ وقف بورڈ (5)
-
ہندوستانبہار شیعہ وقف بورڈ کے زیر انتظام میر شفاعت حسین وقف اسٹیٹ گیا کے اراکین کا انتخاب بحسن و خوبی انجام پایا
حوزہ/سید جاوید حسین کے نگرانی میں میر شفاعت حسین وقف منیجنگ کمیٹی کا انتخاب مکمل،اوصاف حیدر،محسن رضا،ذولفقار حیدر،تنویر حسین نے کامیابی حاصل کی
-
ہندوستانبہار شیعہ وقف بورڈ نے کئی وقف کمیٹیوں کو تحلیل کیا
حوزہ/شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین افضل عباس نے اب تک کئی وقف کمیٹیوں کو بدعنوانی کی وجہ سے تحلیل کر دیا ہے، آئندہ مہینے بورڈ کی میٹنگ کر دارالحکومت پٹنہ کے کئی وقف املاک کا مسئلہ حل کرنے کا دعویٰ…
-
شیعہ وقف بورڈ میں مولانا احمد علی عابدی کی آمد ہمارے لیے باعث فخر ہے،بہار شیعہ وقف بورڈ چیئرمین سید افضل عباس
ہندوستانوقف کی جائیداد اللہ اور امام حسین(ع) کی امانت ہے اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، مولانا احمد علی عابدی
حوزہ/وقف کی جائیدادیں اور زمین وقف کرنے والے کی طرف اللہ کی راہ میں اور امام حسین علیہ السلام کو دی جانے والی امانت ہے اس کی حفاظت اور اس کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ساتھ ہی اس ذمہ…
-
ہندوستانشیعہ وقف بورڈ کے تحت آنے والے حسین آباد میں واقع جپلا سیمنٹ فیکٹری پر زمین مافیاؤں کی بری نظر
حوزہ/جھارکھنڈ کے پلامو ضلع کے حسین آباد میں واقع جپلا سیمنٹ فیکٹری کی ایک سو پچاس ایکڑ زمین کے تحفظ کے لئے کوششیں تیز ہو گئی ہیں ۔ سون ویلی پورٹ لینڈ سیمنٹ لیمیٹیڈ کے ساتھ ٩٩ سال کی لیز ختم ہونے…