پیر معصوم نقوی (5)
-
پاکستانایران اور پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ، جمعیت علماء پاکستان
حوزہ/ جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ و قائد اہل سنت پیر معصوم نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام کی قوت سے خائف استعماری قوتیں فرقوں کے باہمی اختلافات کو ہوا دیتی ہیں،آیت اللہ خامنہ ای کا…
-
پاکستانچین ایران ایٹمی معاہدہ طاقت کے توازن میں قابل تحسین اقدام، پاکستان بھی شامل ہو، سربراہ جمعیت علمائے پاکستان
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہلسنت پیر معصوم نقوی کہا کہ امریکہ نے موسمیاتی تبدیلیوں پر کانفرنس میں نظر انداز کرکے ناکام خارجہ پالیسی کو بے نقاب کر دیا، عرب ممالک استعماری ممالک…
-
پاکستانٹک ٹاک پر پابندی خوش آئند، سوشل میڈیا بے حیائی سے نئی نسل تباہ ہو رہی ہے، سربراہ جمعیت علمائے پاکستان
حوزہ/ اہل سنت عالم دین سید مولانا محمد معصوم حسین نقوی نے کہا کہ والدین نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو اخلاقی اقدارکا جنازہ نکل جائے گا من حیث القوم ہمیں قومی اخلاقیات کی مضبوطی پر توجہ دینا…
-
پاکستانامریکہ منافقانہ پالیسی، دہشتگردی کی حمایت کرنا بند کرے، پیر معصوم نقوی
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ جیسے پوری دنیا میں بدامنی کا ذمہ دار امریکہ ہے ،اسی طرح عالم اسلام میں ہونے والی تخریب کاری کا موجد سعودی عرب ہے جس نے فرقہ واریت کی سرپرستی کی۔
-
سربراہ جمعیت علمائے پاکستان:
پاکستاندہشت گردی، انتہا پسندی نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا، پیر معصوم نقوی
حوزہ/ سربراہ جمعیت علمائے پاکستان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان، شام اور عراق سے واپس آنے والے دہشت گردوں کی شناخت کے بارے آگاہ کیا جائے اور داعش کے خلاف طالبان جیسا آپریشن کیا…