حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کا دنیا بھر کے مومنین کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت اور دعاؤں میں آپ ہمارے شریک ہیں۔
حوزه/ انسان بار بار خود کو سمجھانے کے بعد بھی ارتقاء کے مراحل پر گامزن نہیں دیکھتا تو ایک اپاہج زندگی کی لاش اپنے سر ڈھوتے ڈھوتے بھول جاتا ہے کہ وہ کیا ہے۔
حوزہ/ آج عراق چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کےاعلاء اور اس کوباقی رکھنےاور اسمیں ملیونوں کی تعداد میں شرکت سےکامیابیوں کی نئی تاریخ رقم کررہا ہے۔