ڈاکٹر بشوی
-
چنیوٹ میں آئمہ جمعہ و جماعت کے لئے پندرہ روزہ فنِ خطابت ورکشاپ کا انعقاد:
آئمہ جمعہ و جماعت کا معاشرے میں کردار بہت اہم ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ چینیوٹ پاکستان میں آئمہ جمعہ و جماعت اور کلیہ اہل بیت کے طلاب کے لیے منعقدہ 15روزہ ورکشاپ کے اختتام پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف مقررین اور منتخب خطباء نے خطاب کیا۔
-
ڈاکٹر بشوی کا آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر، علماء و اہل علاقہ سے اظہارِ تعزیت
حوزہ/علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے ایک پیغام میں یونین کونسل چنداہ کے میر واعظ آقا سید ہادی الحسینی نجفی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل علاقہ اور علماء کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
جامعہ القربیٰ گلگت میں خواہران کے درمیان تقریری مقابلہ
حوزہ/گلگت بلتستان جامعہ القربیٰ کی طالبات کے درمیان ایک تقریری مقابلہ ہوا، ان طالبات نے جامعہ المصطفیٰ کے تحت منعقدہ فن خطابت میں شرکت کی تھی۔
-
مذہب کو سب سے بڑا نقصان، تجارتی سوچ رکھنے والے خطیبوں نے پہنچایا، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی کی نگرانی میں جامعہ القربیٰ گلگت میں فن خطابت کے سلسلے میں 20 روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں جامعہ کی خواہران نے بھرپور شرکت کی۔
-
دینی مدارس میں سنگ تراشی کا ہنر ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے نجف اشرف میں لجنہ سید الاوصیاء سکردو کی طرف سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس میں پتھر سے در پیدا کرنے کا ہنر موجود ہے۔
-
اربعین، عصر مابعد الظہور کی ایک جهلک ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے کہا کہ اربعین، عصر ما بعد الظہور کی ایک جهلک ہے۔
-
اسلامی نظام؛ غدیری نظام کا تسلسل ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے مشہد مقدس میں رہبر معظم انقلاب کے قرآنی نظریات کی انٹرنیشنل کانفرنس اور المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی مشہد کیمپس کے باہمی تعاون سے منعقدہ علمی نشست سے خطاب میں کہا کہ اسلامی نظام؛ غدیری نظام کا تسلسل ہے۔
-
کتاب ”سقیفہ سے کوفہ تک حقیقت کی تلاش“ پر ڈاکٹر یعقوب بشوی کا اظہار خیال
حوزہ/ حالیہ دنوں قم میں زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آنے والی کتاب ”سقیفہ سے کوفہ تک حقیقت کی تلاش“ پر معروف پاکستانی خطیب اور محقق، مصنف اور مؤلف علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی نے اظہار خیال کیا ہے۔
-
ہمارے تعلیمی نظام اور معیار کے عنوان پر ڈاکٹر یعقوب بشوی کا اہم خطاب
حوزہ/حجۃ الاسلام یعقوب بشوی نے کہا کہ ہمیں قرآن و سنت کی بنیاد پر جدید تعلیم و تحقیق کا پورا سسٹم متعارف کروانے کی ضرورت ہے ورنہ ہم کبھی ترقی نہیں کر سکیں گے۔
-
بعثتِ رسول خاتم (ص) خاص الٰہی رہبروں کی تربیت کے لئے تھی، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی نے کہا کہ بعثتِ رسول خاتم (ص) خاص الٰہی رہبروں کی تربیت کے لئے تھی۔
-
بلتستان میں صنعت اور معدنیات یونیورسٹی کا قیام وقت کی ضرورت ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/24 جولائی کو ڈگری کالج سکردو پاکستان میں بشو اسٹوڈنس آرگنائیزیشن کی جانب سے ایک عظیم الشان علمی نشست بعنوان"ڈاکٹر یعقوب بشوی کے ساتھ ایک علمی نشست"کا انعقاد کیا گیا۔
-
ڈاکٹر یعقوب بشوی کا کوئٹہ میں مدرسۂ علمیہ آیت اللہ خوئی کا دورہ:
دینی مدارس میں تحصیل علم کے اہداف و مقاصد سے طلاب کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کوئٹہ میں مدرسۂ علمیہ آقائے خوئی کے دورے کے دوران، طلاب کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے دینی طلاب کے لئے ضروری ہے کہ وہ پہلے مدرسے میں داخلے کے فلسفے کو سمجھیں۔
-
خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد؛
اہل قلم صفاتِ ربوبیت واکرمیت الہی کا مظہر، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں مقامی مدارس، نرجس اکیڈمی، مدرسۂ زینبیہ، مدرسۂ فاطمہ زہرا، منجی کی معلمات، طالبات اور خانۂ فرہنگ کوئٹہ کے بعض دوسرے مہمانوں نے شرکت کی۔