کالعدم سپاہ صحابہ (7)
-
پاکستانملا عطا دیشانی کا عجیب و غریب فتویٰ جو شیعہ کو ووٹ دے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا
حوزہ/ کالعدم سپاہ صحابہ کا تکفیری ملا عطا دیشانی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ایک شیعہ سیاسی جماعت ہے اس لئے ان کوووٹ دینا اور ان کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنا بھی حرام ہے۔جو مجلس وحدت مسلمین کو ووٹ…
-
پاکستاناسلام آباد میں تکفیریوں کی تقریر سے واضح ہوگیا پارہ چنار کے مسلمانوں کا قاتل کون ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ ایک فرقہ پرست تکفیری اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں ماراجائے تو قاتل کو انہی کی صفوں میں تلاش کرنے کی بجائے کیا دھشتگرد قاتل جماعت کو…
-
مقالات و مضامینناموس صحابہ بل اور مسلکی شدت پسندی
حوزه/ پاکستان میں بے گناہ مسلمان شہریوں کے قتل عام میں مسلکی شدت پسند ٹولے کا کلیدی کردار رہا ہے۔ آمر ڈکٹیٹر ضیاء الحق کے دور میں اس کا آغاز ہوا۔
-
پاکستانکالعدم سپاہ صحابہ کی شہزادی سکینہ بنت الحسین (ع) کی شانِ میں گستاخی
حوزہ/ کالعدم سپاہ صحابہ کے شرپسند دہشت گرد سلطان گل ولد عید محمد عرف (پے پے)کی جانب سے خاندان عصمت و طہارت، اہل بیت رسولؐ کی سب سے کم سن شہزادی جناب سکینہ بنت الحسین ؑ کی شان اقدس میں بدترین…
-
پاکستانپاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی آزادنہ فرقہ وارانہ فعالیت جاری،حکومت و قانون کے رکھوالے خاموش تماشائی
حوزہ/ کالعدم ہونے ، شیڈول فور میں شامل ہونے اور سندھ حکومت کی پابندی کے باوجود سپاہ صحابہ کے سرغنہ اور بدنام زمانہ دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کی آزادنہ فرقہ وارانہ فعالیت جاری، ملک بھر کی طرح…
-
پاکستانعالمی شہرت یافتہ عالم دین علامہ علی رضا رضوی (لندن) کے خلاف سندھ میں جھوٹا مقدمہ درج
حوزہ/ علامہ سید علی رضا رضوی کےخلاف توہین صحابہ کا جھوٹا الزام کرتے ہوئے تھانہ سٹی حیدرآباد پاکستان میں مقدمہ درج کیا گیاہے۔ مولانا کےخلاف مقدمہ سرکاری مدعت میں قائم کیا گیا جس میں 295/A اور298/A…