حوزہ/ امام علیؑ کی شہادت کے وقت فرمایا گیا جملہ "فُزْتُ وَ رَبِّ الْكَعْبَةِ" ان کی کامیابی کی گواہی دیتا ہے۔ یہ جملہ تقویٰ الٰہی اور بندگانِ خدا پر احسان جیسے اصولوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اگر کوئی…
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی محقق نے کہا: ہمیں ائمہ معصومین علیہم السلام بالخصوص امیر المومنین حضرت علی (ع) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت اور طرز زندگی سے کامیاب زندگی کے اصولوں کو سیکھنا چاہئے۔