حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سرپرست نے حوزہ علمیہ میں منظم تحقیقات کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: فکری پیداوار حوزہ علمیہ کی سرگرمیوں کا ایک اہم حصہ ہے۔
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے "حوزہ علمیہ کی سال کی منتخب کتاب" نامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فقہ و فقاہت حوزہ علمیہ کے علمی میدان کا سب سے بلند مقام ہے اور…