کرامت
-
امیر المومنین علیہ السلام کے بیان میں مقامِ کرامت تک پہنچنے کے 7 مراحل
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمد ہادی ہدایت نے حضرت معصومہ قم (س) کے مشہور لقب ’’کریمہ‘‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:حضرت امیر المومنین (ع) نے ایک کریم انسان کی صفات کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: بلند حوصلہ، گناہوں اور برائیوں سے دوری، ایثار و قربانی، دنیا کو حقیر سمجھنا، حیا، دوسروں کی مدد کرنا، یہ وہ سات صفات ہیں جو انسان کو مقام کرامت تک پہنچاتےہیں۔
-
بعثت، بشریت کی کرامت و عزت کا آغاز اور عالم بشریت کی عید کا دن ہے، علامہ یوسف عابدی
حوزہ/ علامہ عابدی نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ روز بعثت صرف مسلمانوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ عالم بشریت کی عید کا دن ہے۔ پیغمبر اسلام کی بعثت کے ساتھ ہی عالم انسانیت کے مقدر کا سورج چمکا ہے۔
-
ایک نوجوان جو کربلا میں شفا یاب ہوا؛ سردار باقر زادہ حضرت عباس کی کرامت بیان کرتے ہوئے
حوزہ/ مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی سرچ کمیٹی کے کمانڈر نے حضرت عباس (ع) کے حرم میں 8 ستمبر کی صبح بوقت طلوع آفتاب ایک نوجوان کی شفا یابی کے بارے میں ایک کہانی بیان کی۔
-
امام حسن (ع) کے علم، حلم، جلالت و کرامت میں عکس رسول (ص) نظر آتا ہے، علامہ ساجد نقوی
یوم ولادت نواسہ رسول کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسنؑ نے مسلمانوں کے اجتماعی مفادات کے حصول اور اسلام کے استحکام کے لئے باہمی رواداری اور صلح و محبت کا ماحول بناکر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔