حوزہ/اسٹوڈنٹس کی ایک کمیٹی اتر پردیش چھاترا سبھا کے افراد اپنی آمدنی سے، اس وقت مصیبت کے سبب حالات کے گرفتار غریبوں اور ضرورت مندوں کی حتی المقدور خدمت انجام دے رہے ہیں۔
حوزہ/ ہندوستان میں کرونا وائرس کے متعلق 21 دن لاک ڈاؤن پر اسلامک چینل ورلڈ اسلامک نیٹورک (ون) نے کہا کہ اپنے گھر میں رہ کر خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی رکھیں۔