حوزہ/ کشمیر پولیس کی جانب سے تینوں نوجوانوں کو 5 محرم الحرام کے جلوس عزاء میں آزادی کے حق میں نعرے بازی کا الزام لگایا گیا تھا اور اسکے بعد پہلے ان کے والدین کو گرفتار کیا گیا بعد از ان کو رہا…
حوزہ/پولیس کی بھاری نفری نے لاٹھی چارج کرکے ان کا راستہ روکا۔عزاداروں نے مزاحمت کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب عزاداروں کو پولیس نے حراست میں لیا۔