کنونشن
-
مولانا سراج الحق:
"آئی ایس او" پاکستان کی بہترین فکری اور نظریاتی تنظیم/ رہبرِ معظم کے پیغامات پڑھتا رہتا ہوں
حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر مولانا سراج الحق نے آئی ایس او کے مرکزی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں امامیہ طلباء کو موتیوں اور ہیروں کی مانند سمجھتا ہوں۔
-
برادر سید فخر نقوی آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/آئی ایس او پاکستان کا 53واں مرکزی کنونشن، جامعہ امام صادق اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا، سید فخر نقوی تنظیم کے نئے مرکزی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 15 واں طلباء کنونشن
حوزه/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گذشتہ 26 سالوں سے پاکستان بھر میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے فرامین پر عمل پیرا اور جعفری نوجوانوں کی تربیت میں مصروف عمل ہے۔
-
پاکستان؛ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ (ص) کے زیر انتظام مرکزی کنونشن کا انعقاد:
برأت و بیزاری قرآن کی بنیادی تعلیمات اور فرائض میں سے ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ (ص) کے سربراہ نے کہا کہ آج کا روز دوری کا روز ہے۔ یہ عہد کا دن ہے کہ ہر وہ چیز جس سے خدا اور اسکا رسول دور ہیں اس سے امت رسول اللہ بھی دور و بیزار ہے اور اسی عمل میں ہماری نجات پوشیدہ ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن میرپور خاص کی جانب سے ایک روزہ ڈویژنل کنونشن کا انعقاد
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ایک روزہ کنونشن بمقام میرپور خاص سٹی میں برادر حسن جواد اصغری مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
امریکہ نے آزادی، جمہوریت، حقوق بشر اور حقوق نسواں کے نام سے بے گناہ انسانوں کا قتل عام کیا ہے
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا: امریکہ نے آزادی جمہوریت حقوق بشر اور حقوق نسواں کے نام سے عراق افغانستان شام اور یمن سمیت دنیا بھر میں بے گناہ انسانوں کا جتنا خون بہایا اتنا مصر کے سارے سارے فرعونوں نے مل کر خون نہیں بہایا تھا۔
-
برادر دیباج عابدی آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے نئے میر کارواں منتخب
حوزہ/نومنتخب صدر دیباج عابدی نے کہا کہ آئی ایس او پاکستان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے کوشاں رہی ہے اور رہے گی۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تین روزہ مرکزی راہیان کربلا کنونشن
حوزہ/ سربراہ شوریٰ عالی علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین نےالہیٰ جماعت کےاراکین کی صفات اور خصوصیات کے موضوع پر خصوصی گفتگو فرمائی اور تقویٰ اور اخلاص کی تاکید کی ۔
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین ڈویژن میرپورخاص کی جانب سے
اسلام معراجِ انسانیت کنونشن کا انعقاد
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین ڈویژن میرپورخاص کی اسلام معراجِ انسانیت کنونشن، کنونشن میں ڈویژن باڈیز کا انتخاب۔
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا 34واں سالانہ مرکزی کنونشن؛
اسلام نے علماء و مراجع کی شکل میں بہترین نمائدے ہمیں دیئے ہیں
حوزہ/ محمد کامران رضا سومرو مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے کنونشن میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ہماری زمیداری ہے کہ ہم ہمارے علماء و رہبر کے راستے پر چل کر کامیابی حاصل کریں ۔
-
آئی ایس او پاکستان سرگودھا ڈویژن کا سالانہ 2 روزہ کنونشن 8،9 جنوری کو ہوگا
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودھا ڈویژن کا سالانہ 2 روزہ کنونشن 8،9 جنوری کو دارالعلوم محمدیہ 19 بلاک سرگودھا میں منعقد ہوگا۔ ۹جنوری کو اسلام اور موجودہ تعلیمی نظام کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
لاہور؛ مدارس مسائل آگاہی مہم کنونشن منعقد ہوں گے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: اتحاد تنظیمات مدارس کے پلیٹ فارم سے اسلامی تعلیمی اداروں کے مسائل کے بارے میں آگاہی مہم کے لئے کنونشن منعقد ہوں گے۔ یہ کنونشن تمام صوبائی ہیڈکوارٹرز لاہور ،کوئٹہ ،پشاور اور کراچی میں منعقد ہوں گے ۔ جبکہ مرکزی کنونشن اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اتحاد تنظیمات مدارس کنونشن کو کامیاب بنائے گا، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کراچی دورہ سے واپسی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد تنظیمات مدارس کی توسیع تنظیم ،اسلامی بھائی کا فروغ،فرقہ واریت کے خاتمے کا باعث بنے گا۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تین روزہ 50 واں کنونشن:
آئی ایس او پاکستان نظام تربیت کے تحت پرورش یافتہ، معاشرے کی فلاح کیلئے وقف ہے، برادر عارف حسین
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او الٰہی کاررواں ہے، جو طلباء کی فکری تربیت کا مرکز و محور بن چکا ہے۔ اس کی پچاس سالہ ملی خدمات پاکستان کی درخشندہ تاریخ کا حصہ ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی ششماہی کنونشن
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سال کربلا احیائے دینِ محمدی (ص) ششماہی مرکزی کنونشن 28 اور 29 مئی 2021ع کو بمقام سکرنڈ سٹی میں زیر صدارت محترم برادر حسن علی سجادی کے منعقد کیا گیا۔
-
فیصل آباد، سالانہ حمایتِ مظلومینِ جہاں و آزادی القدس کنونشن کا آغاز
حوزہ/ کنونشن کے دوران تنظیمی احتساب، کارکردگی کا جائزہ، تعلیمی رہنمائی کا سیشن اور نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب عمل میں آئیگا۔ کنونشن میں آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے یونٹس مسئولین، ممبران، محبین اور سابقین موجود ہیں۔
-
آئی ایس او کراچی کا 41واں سالانہ ڈویژنل کنونشن، شہر بھر سے سینکڑوں امامیہ طلباء شریک
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کا 41واں سالانہ کنونشن بعنوان حمایتِ مظلومینِ جہاں و آزادی القدس امام بارگاہِ شاہِ کربلا رضویہ سوسائٹی میں جاری ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی "حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس" کنونشن کا آغاز کل سے ہوگا
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے49ویں سالانہ "حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس" کنونشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کنونشن میں ملک بھر سے ہزاروں امامیہ طلبہ شریک ہوں گے۔