۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۵ شوال ۱۴۴۵
|
May 4, 2024
کورونا وائرس ہندوستان
کل اخبار: 3
-
موجودہ تشویشناک صورتحال میں خوف و ہراس کے بجائے عقل و شعور سے کام لیں: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/طبی ماہرین کے مشوروں پر سختی سے عمل کریں اور تمام تعزیتی اور تہنیتی مجالس و محافل کو ملتوی کریں۔
-
کورونا وائرس: وطن واپسی پر ہندوستانیوں کے تاثرات
حوزہ/سرکاری افسران ذاتی طور پر مشتبہ افراد کو فون کررہے ہیں اور اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں کہ ان میں اس کی کوئی علامت تو نہیں ہے ۔ حکومت کی اس فعالیت نے بہت سارے لوگوں کو متاثر کیا ہے اور انہوں نے اپنی ایسی اسٹوریز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
-
کورونا کے باوجود شاہین باغ دھرنا جاری رہے گا، ہندوستانی خواتین
حوزہ/کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں تین ماہ سے جاری مظاہرے کو ختم کیا جا سکتا ہے۔