کھیل
-
پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے نام رہبر انقلاب کا شکریے کا پیغام
حوزہ/ پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے مقابلے مکمل ہو جانے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شکریے کا پیغام جاری کیا۔
-
اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات، اسپورٹس میں روحانیت اور اخلاقیات کی اہمیت کا جائزہ
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے 11 ستمبر 2022 کو اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر دوسری قومی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں انھوں نے جو تقریر کی وہ آج پیر 10 اکتوبر 2022 کو اس کانفرنس میں نشر کی گئي۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام آل ہزارہ چیمپئن لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام آل ہزارہ چیمپئن لیگ فٹبال ٹورنامنٹ 2022 یزدان خان ہائی اسکول کوئٹہ کے فٹبال گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔
-
والدین کا بچوں کے ساتھ کھیلنے کے فوائد
حوزہ/ جن کے دو یا تین بچے ہیں شاید وہ گمان کریں کہ ان کے بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ کھیلنے سے جو خوشی ملتی ہے وہ اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے سے بھی نہیں ملتی۔
-
والدین کا بچوں کے ساتھ کھیلنا
حوزہ/ بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ کھیلنے سے جو خوشی ملتی ہے وہ اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے سے بھی نہیں ملتی۔
-
یوم اللہ کمیٹی منجی کرگل کے جانب سےعشرہ فجر کی مناسبت سے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ اس مقابلے میں حصہ لینے والی طالبات باقاعدہ اسلامی حجاب کی رعایت کے ساتھ اپنے ہنرکا مظاہرہ کر رہی تھیں۔ اس موقع پر ان طالبات نے اپنے ہوتھوں میں پوسٹر بھی لیا تھا جس پر "حجاب ہماری پہچان ہے" جیسے اہم نعرے تحریر تھے۔