حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ کے چیف مولانا سید محمد اسلم رضوی نے پروگرام کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی ہمارا بھائی ہے اور دشمنوں کے ناپاک منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
حوزہ/ انہوں نے کہا: تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی باقی نہیں رہتا۔ کربلا میں امام حسینؑ کی فتح نے یزیدی فکر کو شکست دی، اور آج بھی ہر دور کے یزید کو شکست کا سامنا کرنا ہوگا۔ ہم ظلم کے آگے کبھی نہیں…