کینیڈا
-
کینیڈا بھی اسرائیل پر تنقید کرنے والوں میں شامل
حوزہ/ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں سے کینیڈا خوف زدہ ہے، ان حملوں کے نتیجے میں لاتعداد شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کینیڈا کی یونیورسٹیوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے شروع
حوزہ/ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف 7 ماہ سے جاری اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاج کے لیے لگائے گئے خیمے امریکہ کی یونیورسٹیوں سے لے کر کینیڈا کی یونیورسٹیوں تک پھیل چکے ہیں۔
-
یمن میں 12 سے زائد مقامات پر برطانوی اور امریکی فوجیوں کا حملہ
حوزہ/ خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کی صبح یمن کے متعدد شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
کینیڈا میں فلسطین کی حمایت کرنے کرنے والوں پر پولیس کا حملہ
حوزہ/ ٹورنٹو کے مرکز میں فلسطین کی حمایت میں نعرے لگانے والے مظاہرین پر پولیس نے حملہ کر کے منتشر کر دیا۔
-
ہردیپ سنگھ قتل: کینیڈا ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرے تو جائزہ لینے کے لیے تیار ہیں، انڈین وزیر خارجہ
حوزہ/ ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ اگر کینیڈا علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے میں ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرتا ہے تو ان کا ملک بھی ان معلومات کا جائزہ لینے کے لیے تیار ہے۔
-
کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے: ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے بعد کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا بند کرنے کے بعد کینیڈا کو دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات یہودی مذہب کے قوانین کے خلاف ہیں: یہودی عالم
حوزہ/ کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ایک یہودی عالم نے پولیس کے ساتھ بات چیت میں فلسطین کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں 71 فیصد اضافہ
حوزہ/ کینیڈا میں ۲۰۲۰ سے ۲۰۲۲ کے درمیان مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
کینیڈا کے دار الخلافہ اوٹاوا کی مرکزی امام بارگاہ میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی عشرہ مجالس سے خطاب؛
فرش عزائے امام حسین (ع) دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ فرش عزائے امام حسین علیہ السلام دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے یہاں نسلوں کی تربیت کی جاتی ہے یہاں حریت، شرافت، عدالت، صداقت و امن و وفا کا درس دیا جاتا ہے۔
-
کینیڈا میں ایک مسلم گھرانے کے چار افراد اسلام دشمنی کا شکار
حوزہ/ انسانی حقوق کی دہائی دینے والے اور اپنے آپ کوپر امن ریاست کہنے والے کینیڈا کے ایک انتہا پسند شہری نے پاکستانی نژاد خاندان کے 4افرادکو کچل کر ہلاک کردیا۔
-
کینیڈا کے مسلمانوں کا راہگیروں میں پھول کے گلدستہ تقسیم
حوزہ/ اسلامی کمیونٹی آف ٹورنٹو کے ممبروں کا ایک گروپ فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے جمع ہوا اور پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کیے جانے کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لئے راہگیروں میں پھولوں کے گلدستے تقسیم کیے۔