حوزہ/ فلسطین کے شہر نابلس کے مشرقی علاقے میں صیہونی فوج کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔
حوزہ/ ہندوستانی ریاست پنجاب میں ہندوتوا رہنما سدھیر سوری کو جمعہ کو امرتسر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
حوزہ/ پاکستان میں بلوچستان ہائی کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزہی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔