حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مختلف انسٹی ٹیوٹس، علمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے امریکی صدر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے متعلق ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کی ہے۔
حوزہ/ حوزات علمیہ کی جانب سے جاری بیانیہ میں کہا گیا ہے کہ خلیج فارس کے تاریخی نام کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش اور ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور علاقے کے ثقافتی سرمائے نیز ایران اسلامی…