ہریانہ
-
نئی دہلی کے مضافات میں فسادات کے بعد مساجد بند
حوزہ/ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے آس پاس کے اہم کاروباری مراکز میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد مساجد کو نماز جمعہ کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
-
ہندوستان میں جامع مسجد پر دہشت گردوں کا حملہ، مولانا کا گلا کاٹ کر قتل
حوزہ/ ہندوستان کی ریاست ہریانہ کے قصبہ نوح میں پیر کے روز فرقہ وارانہ تشدد کے درمیان، بھگوا دہشت گردوں نے گڑگاؤں شہر کے سیکٹر 57 میں ایک مسجد پر حملہ کر کے اسے نذر آتش کر دیا اور مسجد کے امام کا گلا کاٹکر قتل کر دیا۔
-
ہریانہ کی مسجد میں ہندوتوا دہشت گردوں کا نماز کے دوران حملہ، کئی نمازی زخمی
حوزہ/ ہریانہ میں سونی پت کے ساندل کلاں گاؤں کی مسجد میں نماز ادا کرنے والے مسلم کمیونٹی کے لوگوں پر حملے کے معاملے میں پولیس نے 16 نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔
-
ہریانہ کے ہندو خاندان کی قرآن کریم سے عقیدت
حوزہ/ پانی پت کے ایک ہندو خاندان نے خیرسگالی کی نادر مثال پیش کی ہے۔ اس خاندان نے 40 برسوں سے قرآن مجید کے ایک نادر نسخے کو بڑی احتیاط کے ساتھ اپنے پاس سنبھال کر رکھا ہے۔ اس خاندان کا ماننا ہے کہ قرآن کریم کا سب سے چھوٹا نسخہ سنبھال کر رکھنا ان کا مذہبی فریضہ ہے۔ اس نسخے کا ہدیہ کرانے کے لیے لاکھوں روپے کی پیشکش بھی انہیں کی گئی، لیکن سہگل خاندان اس نایاب نسخے کو کسی کو بھی دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔