ہماری ذمہ داریاں
-
ہفتۂ وحدت، جشنِ صادقین (ع) اور مسلم غزہ
حوزہ/آج ١٧ ربیع الاول ہے۔ شیعہ مکتبِ فکر کے ماننے والے اِس دن کو رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق (ع) کے میلاد کے طور پر مناتے ہیں۔ اہل سنت کے ہاں حضور ؐ کی ولادت ١٢ ربیع الاول کو معروف ہے۔ لہٰذا انقلابِ اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد سے اِس پورے ہفتے کو 'ہفتۂ وحدت' کے طور پر منایا جاتا ہے۔جس کے دور رس نتائج سامنے آئے ہیں۔
-
اصلاح امت میں حیات جاودانی کا راز
حوزہ/ اپنی حیثیت و بساط کے مطابق ہمیشہ لوگوں کی بہتری اور اصلاح کے لیے کوشاں رہیں، یہی تعلیمات اسلام و رضاے الہی ہے،حدیث شریف کا مفہوم ہے۔
-
غزہ تو ایک بہانہ ہے، دشمن کا اصل ٹارگٹ اسلامی جمہوریہ ایران ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین عابدینی
حوزہ/ صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: آج ہم سب جانتے ہیں کہ غزہ ایک بہانہ ہے، جس طرح عراق، افغانستان، یمن اور شام صرف ایک بہانہ ہے، دشمن کا مقصد صرف اسلامی جمہوریہ ایران کو ٹارگٹ کرنا ہے۔
-
داعش نے کیا تھا افغانستان کی مسجد امام زمان (عج) میں بم دھماکہ
حوزہ/ داعش نے افغانستان کے شہر پل خمر کی مسجد امام زمان (عج)پر نماز کے دوران ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مساجد میں نوجوان نسل پر زیادہ توجہ دیں؛ کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے مساجد میں نوجوان نسل کی طرف توجہ دینے پر تاکید کی اور کہا: ہم مسجد میں ادھیڑ عمر اور بوڑھوں کی موجودگی کے خلاف نہیں ہیں، تمام مومنین کو چاہیے کہ مسجد میں آکر مسجد سے پورا استفادہ کریں، لیکن نوجوانوں کو مسجد کی طرف زیادہ راغب ہونا چاہیے۔
-
سوشل میڈیا اور ہماری اہم ذمہ داریاں
حوزہ/آج کی دنیا میں ٹیکنالوجی کی ترقی اور تیز رفتار کمیونیکیشن کی وجہ سے لوگوں کا ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کا سلسلہ انتہائی آسان ہوچکا ہے، یہی وجہ ہے کہ نسل جدید کی زندگی کا آدھا حصہ سوشل میڈیا پر گزر جاتا ہے-
-
عارف ارمان:
پاکستان کی موجودہ سیاسی گہماگہمی میں ہماری ذمہ داری
حوزہ / محترم عارف ارمان نے "پاکستان کی موجودہ سیاسی گہماگہمی میں ہماری ذمہ داری" کے موضوع پر خصوصی تحریر لکھی ہے۔
-
ایام کرونا میں مجلس عزا میں شرکت سے متعلق آیت الله العظمی وحید خراسانی کی نظر
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے ایام کرونا میں مجلس عزا میں شرکت سے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
ہم ہماری ذمہ داریاں اور ہمارا سماج
حوزہ/ ہمارے سماج و معاشرے میں ایسی بہت سی کمیاں ہیں جن کو ہم سوچتے تو ہیں مگر عملی جامہ پہنانے سے ڈرتے ہیں اور حق بیانی سے کام نہیں لیتے، شاید ہم ڈرتے ہیں اپنے آپ سے، معاشرے و سماج سے کہ دوسرا اگر ہمیں دیکھے گا تو کیا سوچے گا۔