ہمدردی
-
جموں و کشمیر میں فلسطینیوں سے ہمدردی جتانے پر 21 افراد گرفتار
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ۔ان حملوں میں140 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنمیں درجنوں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور اظہار یک جہتی کیا جارہا ہے لیکن کشمیر میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کی لوگوں کو اجازت نہیں ہے۔
-
المجتبی فائونڈیشن، طلاب سندہ مقیم قم کا اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم نے انقلاب اسلامی کی محبت کا درس دیتے ہوئے گزاری۔ اصغریہ کے پلیٹ فارم سے مکتب اہل بیت علیہم السلام کو پورے پاکستان مخصوصا سندہ کی گلی گلی تک پنہنچانے میں بے مثال کاوشیں انجام دیں۔ان کی رحلت سے پورے پاکستان مخصوصا سندہ کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔
-
حدیث روز | تواضع اور انکساری کی علامتیں
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور انکساری کی نشانیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ہم لبنانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پاکستانی طلباء و طالبات
حوزہ/ پاکستانی اسٹوڈنٹس کے ایک وفد نے تہران میں واقع لبنان ایمبیسی کا دورہ کیا اور ایمبیسی کے اعلی حکام سے ملاقات کی اور اُن سے پاکستانی قوم کی طرف سے بیروت میں ہونے والے دھماکوں پر افسوس کا اظہار کیا۔