حوزہ/ کرناٹک میں کانگریس نے اپنے انتخابی منشور میں وعدہ کیا ہے کہ اگر ہماری حکومت بنی تو انتہا پسند ہندوتوا تنظیموں جیسے بجرنگ دل اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کر دیں گے۔
حوزہ/ ہریانہ میں سونی پت کے ساندل کلاں گاؤں کی مسجد میں نماز ادا کرنے والے مسلم کمیونٹی کے لوگوں پر حملے کے معاملے میں پولیس نے 16 نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔
حوزہ/ اتر پردیش کی غازی آباد پولیس نے ہندوتوا رہنما اور شہر کے داسنا دیوی مندر کے پجاری یتی نرسمہانند کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 دسمبر کو 'دھرم سنسد' اور اس کی تیاری کی میٹنگ نہ کرنے کی ہدایت…