ہنگامی اجلاس
-
سويڈن اور ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو منعقد ہو گا۔
-
شیعہ علماء کونسل (سندھ) کراچی ڈویژن کی جانب سے شیعہ تنظیموں/اداروں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس
حوزہ / شیعہ علماء کونسل (سندھ) کراچی ڈویژن کی جانب سے شیعہ تنظیموں/اداروں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس رہائشگاہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ (انچولی سوسائٹی) میں منعقد کیا گیا۔
-
گلگت؛امامیہ کونسل کا ہنگامی اجلاس،نلتر واقعہ کی شدید مذمت و لواحقین سے ہمدردی کا اظہار:
گلگت بلتستان کے پرامن ماحول کو تباہ کرنے کی سازش، آغا سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/ صدر مرکزی امامیہ کونسل گلگت وزیر محمد مظفر عباس نے کہا ملک دشمن قوتوں کو علاقے کی ترقی پسند نہیں جب بھی گلگت بلتستان کی آئینی حقوق دینے کی بات ہوئی ہے ہمیں آپس میں لڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔ دہشت گرد عناصر نے منصوبہ بندی کے تحت وقت اور جگہ کا انتخاب کیا ہے، ہم نلتر واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا ہنگامی اجلاس، وسیم رضوی کے بیان کی سخت مذمت/ اس طرح کی حرکت اکیلے نہیں کرسکتا، وہ صرف ایک آلہ کار ہے، مولانا صائم مہدی
حوزہ/ شیعہ پرسنل لا بورڈ کا آج ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں وسیم رضوی کے متنازع بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ وسیم رضوی کے تعلق سے کوئی فتویٰ نہیں دیا جائے گا کیونکہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔
-
تصاویر/ مجلس علماء ہند شعبہ قم کا وسیم رضوی کے خلاف اجلاس
حوزہ/ مجلس علماء ھند شعبہ قم کیطرف سے وسیم رضوی کے قرآن کریم کے سلسلے میں بے ہودہ بیان کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس برقرار کیا گیا، جس میں مشورتی کونسل کے ممبران نے شرکت کی اور وسیم رضوی کے بیان کی پر زور مذمت کی اور جلسہ میں طے پایا کہ طلاب قم کیطرف سے ایک مشترکہ مذمتی بیان جاری کیا جائے جلسہ کے اختتام پر مشورتی کونسل کے ممبران نے مذمتی ویڈیو کلپ بھی بنوای جو جلد ہی مختلف چینل سے نشر کی جاے گی۔