یتیم خانہ
-
"والعصر یتیم خانہ دہلی میں فیملی ویلفیئر تقریب کا انعقاد"
حوزہ/ والعصر یتیم خانہ دہلی میں"فیملی ویلفیئر"عنوان کے تحت ایک فلاحی، رفاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
'سرسید' منشی عنایت خان کی دوراندیشی نے علاقے کو تعلیم یافتہ بنایا
حوزہ, بہار کے ضلع گیا میں 'سرسید' کے نام سے معروف منشی عنایت خان مرحوم جنہوں نے آزادی سے قبل مسلمانوں کے پسماندہ علاقے میں تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھی، جہاں سے ہزاروں افراد نے تعلیم حاصل کی۔
-
والعصر یتیم خانہ دہلی میں بچوں کے لئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ والعصر امامیہ ٹرسٹ WAIT نئی دہلی کے زیر اہتمام یتیم بچوں ؛بچیوں کے لئے تربیتی پروگرام Mentorship and Guidance کا انعقاد کیا گیا۔
-
سکریٹری آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو نے جدید داخلے کا کیا اعلان
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو کے نئی انتظامیہ کمیٹی کے سکریٹری جناب سید شمیم احمد نے ہندوستان کے تمام شیعہ ائمہ جمعہ و جماعت کو خط لکھ کر گذراش کی کہ اگر آپ کے علاقہ، قصبہ دیہات میں کوئی نادار یتیم بچہ جسکی کفالت ہم سب کی ذمہ داری ہے کا تعیین و تصدیق ہو جائے تو آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو اس ذمہ داری کو اٹھانے کے لئے آمادگی کا اعلان کرتا ہے۔