یکجہتی فلسطین کانفرنس
-
کوئٹہ، فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ یکجہتی فلسطین کانفرنس میں شرکاء نے غزہ میں جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا انخلاء، فلسطینیوں کی مدد، اسرائیلی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم اور فلسطینی تحریکوں کی حمایت کے اعلان سمیت حکومت پاکستان کے فلسطین کاز پر خاموش رویہ اور سست روی پر مذمت کی قرارداد منظور کی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
فلسطینی مجاہدین نے "طوفان الاقصی" آپریشن سے اسرائیلی بربادی کی بنیاد رکھ دی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے جمعیت علماء پاکستان اور شیران اسلام پاکستان کی طرف سے جناب پیر سید صفدر حسین گیلانی کے زیر صدارت منعقدہ یکجہتی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
سہون شریف پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں کانفرنس کا انعقاد:
غاصب صہیونی ریاست؛ عنقریب صفحہء ہستی سے مٹ جائے گی، مقررین
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام سہون شریف میں فلسطین ماضی، حال اور مستقبل کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
آقا سید محمد رضا سابق صوبائی وزیر قانون پاکستان
اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب اور غیر عرب مسلم ممالک تاریخی غلطی کے مرتکب ہیں
حوزہ/ پاکستانی عوام شیطان بزرگ امریکہ اور غاصب اسرائیل سے شدید نفرت کرتے ہیں۔
-
کراچی میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد
حوزہ/ یکجہتی فلسطین کانفرنس میں پی ایل ایف کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مشترکہ قرارداد پیش کی۔
-
گلگت؛ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کی میزبانی و ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام اتحاد امت و یکجہتئ فلسطین کانفرنس
حوزہ/ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہم ملکی سطح کے جملہ مذہبی اکابرین کی امت کو یکجا کرنے کی کاوشوں کو تسلسل دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ امت کا اتحاد کسی بھی قیمت پر داغدار ہونے نہیں دیں گے ۔
-
تصاویر/ کراچی میں منعقد یکجہتی فلسطین کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور جماعت اسلامی کراچی کے تحت یکجہتی فلسطین کانفرنس کا کراچی میں انعقاد۔
-
کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد، اگر پوری دنیا بھی اسرائیل کو قبول کرلے، تب بھی ہم قبول نہیں کرینگے، مقررین
حوزہ/ کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کیلئے فضاء سازگار بنانے والوں کو غدار قرار دیا جائے، صیہونی جیسے ناپاک وجود کو تسلیم کرنے والوں کی باتیں فلسطین کے خلاف ظلم کو تقویت دینے کے مترادف ہے، عالمی سامراج کے خلاف جنگ کرنا ہوگی۔