حوزہ/ یوم آزادی کا یہ مقدس دن یومِ عہد بھی ہے اور یومِ احتساب بھی ۔ آج ہم سب عہد کریں کہ ورثے میں ملنے والی اس ملکی آزادی کو مزید خوبصورتی اور استحکام بخشنے کی کوشش کریں گے۔
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے 15 اگست یومِ ہندوستان کے موقع پر، اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انہیں ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
حوزه/ 15 اگست ہم ہندوستانیوں کے لئے ایک خاص دن ہے کیونکہ وہ ہر سال ہندوستان کے آزادی پسند جنگجوؤں اور ان کی شہادتوں کو ان کی قربانیوں کو بغیر کسی مذہب وملت کے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور قائدین…