حوزہ نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی سروس کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں امام حسینؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی عزاداری اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ اس مجلس عزا اور عزاداری کا اہتمام جاپان میں ایرانی کلچرل سینٹر نے کیا تھا۔
عزاداری اور مجلس عزا کا یہ پروگرام نماز مغرب و عشاء کے بعد شروع ہوا اور اس میں جاپان میں مقیم ایرانیوں اور محبان اہلبیتؑ نے شرکت کی۔
ایران کے نامور عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین علم الھدیٰ نے اس مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مجلس عزا اور عزاداریٔ سید الشہداء کے انعقاد میں خلوص نیت ہونا چاہئے۔
واضح رہے کہ عزاداریٔ سید الشہداء کے اس پروگرام میں زیارت عاشوراء بھی پڑھی گئی اور فضائل امام حسینؑ بیان کئے گئے۔
یاد رہے کہ جاپان میں ایرانی کلچرل سینٹر کے زیرِ اہتمام عزاداریٔ سید الشہداء کا یہ پروگرام ۱۰ دن جاری رہے گا۔
حوزہ / ماه محرم الحرام میں جاپان میں امام حسینؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی عزاداری اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔اس مجلس عزا سے حجۃ الاسلام و المسلمین علم الھدیٰ نے خطاب کیا۔
-
جنوبی افریقہ،جامعۃالمصطفی العالمیہ کے طلباء کی جانب سے عید غدیر پر جشن کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ جنوبی افریقہ کے جامعہ المصطفے میں جشن غدیر کے پروگرام سے جامعہ کے ڈائریکٹر حجتالاسلام والمسلمین مرتضی آقا محمدی، جامعہ کے استاد حجتالاسلام والمسلمین…
-
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیۂ امام خمینی تہران میں شام غریباں کی مجلس
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ قم کی جانب سے قم المقدسہ میں عاشورا کی مناسبت سے ۸ روزہ مجالس حسینی کا انعقاد
حوزہ/ دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کی جانب سے قم المقدسہ میں عاشورا کی مناسبت سے ۵ محرم الحرام سے ١٢ محرم الحرام تک ٨ روزہ مجالس عزاء و ماتمداری…
-
قم المقدسہ ادیان و مذاھب یونیورسٹی میں "جاپان کی تہذیب و ثقافت اور ایران-جاپان کے ثقافتی اشتراکات" پر نشست کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ ادیان و مذاھب یونیورسٹی میں "جاپانی ثقافت و تہذیب اور ایران و جاپان کے ثقافتی اشتراکات" کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد کی گئی۔ اس نشست…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں علماء و طلابِ ہندوستان کی جانب سے جلوسِ فاطمیہ برآمد
حوزہ/ قم المقدسہ میں تین جمادی الثانی کو طلاب ہندوستان کی جانب سے حسینیہ امام صادق علیہ السلام میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا جسے حجۃ اسلام والمسلمین سید عون…
-
امامیہ امام بارگاہ جعفر طیار میں عشرہ محرم الحرام کی چوتھی مجلس عزا سے خطاب؛
امام حسینؑ کی مظلومیت پر عزاداری نہ ہوتی تو دین کا نشان مٹ گیا ہوتا، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین نے کہا کہ تمام محبان حسینؑ گھروں سے نکلیں اور یزیدان عصر کو للکار کر یہ پیغام…









آپ کا تبصرہ