منگل 16 جولائی 2019 - 14:03
جو حکمران اللہ کی سپر طاقت پر ایمان رکھتے ہیں وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں

حوزہ/حجت لاسلام اشفاق وحیدی نے کہا کہ آج دنیا میں ایران نے ثابت کر دیا ہے کی اللہ کے سوا کوئی بھی طاقتور قوت نہی ہمارے حکمرانوں کو بھی ہمسایہ ملک سے سبق سیکھنا چاہے آج طاغوتی طاقتیں سوچنے پر مجبور ہو گی ہیں کہ ایران بھی ایک طاقت ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما حجت لاسلام اشفاق وحیدی نے  نے دنیا میں بدلتے ہوئے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے  کہا کہ  آج دنیا میں ایران نے ثابت کر دیا ہے کی اللہ کے سوا کوئی بھی طاقتور قوت نہی ہمارے حکمرانوں کو بھی ہمسایہ ملک سے سبق سیکھنا چاہے آج طاغوتی طاقتیں سوچنے پر مجبور ہو گی ہیں کہ ایران بھی ایک طاقت ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو حکمران اللہ کی سپر طاقت پر ایمان رکھتے ہیں وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں انہیں کشکول اٹھا کر بھکاری نہیں بننا پڑھتا ۔اگر حکومت چاہتی ہے کہ ملک اقتصادی لحاظ سے  مستحکم ہو تو احتساب کے ساتھ ساتھ دھشت گردی ،فرقہ واریت اور بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے بھی ٹھوس اور عملی اقدامات کرے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha