۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
قرآنی باغ

حوزہ/ قطر کے قرآنی باغ کی سالگرہ کا جشن قطر کی وزارت علوم کی جانب سے مجازی دنیا میں آن لائن منایا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قطر کے معروف قرآنی باغ کے جشن پر برراہ راست فلم دکھا کر اس باغ کے مختلف حصوں کو دکھایا گیا جہاں مختلف پودے موجود ہیں۔

اس باغ میں کوشش کی گیی ہے کہ دنیا کو دیکھایا جاسکے کہ اسلام کسقدر ماحولیات یا ایکو سسٹم کی قدر کرتا ہے ۔

اس موقع پر سال ۲۰۲۲ کے فٹبال کپ کے موقع پر ۲۰۲۲ لگانے کی مہم شروع کی گیی ہے اور اب تک دو ہزار درخت لگائے جاچکے ہیں۔

موحولیات کے حوالے سے احساس ذمہ داری اجاگر کرنا، طلبا میں ماحولیات کی حوصلہ افزائی اور معاشرے میں پودے لگانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے پروگرامز پیش کیے گیے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .